ہری پور:راولپنڈی جانے والی مسافر بس کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق، 15 زخمی

 خانپور کے علاقے سربروٹ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی۔
کہ افسوسناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے، ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مسافر بس ہلی سے راولپنڈی جارہی تھی، مسافر بس میں بچے اور خواتین بھی سوار تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں