رکشےپر بیوی کی ضرورت ہے کا اشتہار

بھارت میں یہ کہاوت عام ہے کہ کسی بھی عمر میں شادی کرنا آسان ہے لیکن بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے رکشا ڈرائیور کیلئے شادی کرنا اتنا آسان نہیں لگ رہا۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ 29 سالہ رکشا ڈرائیور دیپندر راٹھور نے اچھے رشتے کی تلاش کیلئے اپنے رکشے پر اشتہار مزید پڑھیں