پاکستانی شہر میں پیدا ہونیوالے بالی وڈ فلم ڈائریکٹر دارفانی سے کوچ کر گئے

 پاکستانی شہر لاڑکانہ میں پیدا ہونیوالے بالی وڈ فلم ڈائریکٹر کمار شاہانی دارفانی سے کوچ کر گئے۔

  کمار شاہانی کا فلمی کیریئر 60 سال پر محیط تھا، ان کی پیدائش 1940 میں لاڑکانہ میں ہوئی .وہ فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا میں زیر تعلیم رہے۔ انہوں نے 1973 ءمیں بہترین فیچر فلم کا قومی ایوارڈ حاصل کیا۔

کمار شاہانی نے” مایا دھرپن، ترنگ، گتھا”اور “قصبہ” جیسی بہترین فلمیں بنائیں جس پر ان کو خاصی شہرت ملی۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں