تھیٹر اداکار طاہر انجم پر نامعلوم افراد کا حملہ

تھیٹر اداکار طاہر انجم پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے۔

طاہر انجم بابو صابو کے قریب ریکارڈنگ کررہے تھے کہ دو نامعلوم دو افراد نے ان پر فائرنگ شروع کر دی۔فائرنگ سے اداکار زخمی ہوگئے جبکہ ان گاڑی پر بھی گولیاں لگی ہیں۔

اداکار کے مطابق انہوں نے پولیس کو رپورٹ درج کرادی ہے جبکہ وہ اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں