موبائل فون سمز کے غیرقانونی کاروبار پر 3 افراد گرفتار

راولپنڈی میں موبائل فون سمزکا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کے دوران 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔سماکے مطابق وفاقی تحقیقات ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل راولپنڈی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی شکایت پر کریک ڈاﺅن کیا، اس دوران موبائل فونزسمزکی غیرقانونی کاروبارمیں ملوث3ملزمان گرفتارکر مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس شروع، ثوبیہ خان کے گھڑی دکھانے پر پی ٹی آئی اراکین مشتعل، جوتے اور لوٹے پھینک دیئے 

خیبرپختون خوا اسمبلی کے نومنتخب 115 اراکین نے حلف اٹھا لیا لیکن اجلاس تقریبا پونے دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا اور اس دوران شدید بد نظمی دیکھنے کو ملی، اجلاس شروع ہونے کے بعد  نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے والد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ ثوبیہ شاہد  کے گھڑی دکھانے مزید پڑھیں

عمران خا ن نےخیبر پختون خوا اسمبلی میں سپیکر کے امیدوار کو تبدیل کر دیا 

تحریک انصاف کے وزیراعظم کے امیدوار عمر ایوب نے کہاہے کہ کے پی کے اسمبلی کے سپیکر کے امیدوار بابر سلیم ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل پارٹی کے سینئر رہنما اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو پارٹی کی جانب سے سپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی کیلئے نامز دکی گیا تھا مزید پڑھیں

پاکستان رواں برس ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کریگا، دبئی میں فیصلہ

پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی ہے۔ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کی میزبانی کا فیصلہ دبئی میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، سید سلطان شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں ٹورنامنٹ کے مزید پڑھیں

مریم نواز نے وزیراعلیٰ بنتے ہی کئی منصوبوں کا اعلان کیا، صحافی کا مراد علی شاہ سے سوال، جواب کیا ملا؟

 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ سندھ کے عوام نے ہمیں انتخابات میں کامیابی دلائی، ان کی خدمت کرتے رہیں گے۔ گڑھی خدا بخش میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کے وزیراعلیٰ بنتے ہی منصوبوں کے اعلان کے سوال پر کہنا تھا کہ ہم نے کام کر کے دکھایا ہے، مزید پڑھیں

عدالت نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، اسدعمر، فیصل جاوید اور دیگر کو مقدمے سے بری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے بریت درخواستیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ دوران سماعت وکلاء میں آمنہ علی، سردار مصروف خان اور مزید پڑھیں

امیر بالاج ٹیپو کے قتل کے الزام میں ملوث ہونے پر انتہائی قریبی دوست بھی گرفتار ، حیران کن انکشاف

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں سی آئی اے ٹیم نے مقتول کے دیرینہ دوست احسن شاہ کو گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ احسن شاہ کو امیر بلاج کی ریکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، قتل کے وقت احسن شاہ پاکستان میں موجود مزید پڑھیں

لاہور قلندرز دراصل مسلسل کیوں ہار رہی ہے ؟ ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے حیران کن وجہ بتا دی

گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز کو ایونٹ میں مسلسل چھٹی شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث ٹیم کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانات قوی ہو گئے ہیں تاہم اس ناقص پر فارمنس پر ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہناہے کہ ہماری ٹیم باولنگ پر بہت زیادہ منحصر مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئےسپیل کی پیشگوئی کر دی ، کب سے شروع ہوں گی؟ جانیے

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا طاقتور سسٹم کل مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، 29 فروری اور یکم مارچ کے دوران گوادر ، پسنی ، جیونی میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کیچ ، پنجگور میں بھی موسلا دھار بارش کا امکان ہے ، مزید پڑھیں

بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس،وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعظم کو بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں طلب کر رکھا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ لاپتہ طلباء کی بازیابی کے کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کر رہے ہیں۔