وزیراعلیٰ سندھ کے سکواڈ میں شامل پولیس موبائل الٹ گئی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے سکواڈ میں شامل پولیس موبائل الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے سکواڈ میں شامل پولیس موبائل حادثے کا شکار ہو گئی۔ تیز رفتاری کے سبب ائیرپورٹ روڈ پر پولیس موبائل الٹ گئی جس میں سوار 7 اہلکار مزید پڑھیں

سپیئر پارٹس کے آن لائن فراڈ میں ملوث شخص کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا

ایف آئی اے راولپنڈی نے سپیئر پارٹس کے آن لائن فروخت کے جعلی اشتہار دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم رضوان سوشل میڈیا کے ذریعے الیکٹرانک فراڈ میں ملوث تھا، محمد رضوان سوشل میڈیا پر سپیئر پارٹس کے آن لائن فروخت کے جعلی اشتہار دیتا تھا۔  ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی نے مزید پڑھیں

خاتون بھکاری کے پاس 45 ہزار کا فون، پولیس اہلکار بھی حیران رہ گئے

بھارتی حیدرآباد میں ایک خاتون بھکاری کے پاس 45 ہزار کا فون دیکھ کر پولیس اہلکار بھی حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق   پولیس کی جانب سے گزشتہ روز بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز کے بعض مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں جس دوران 15 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا ہے، جن مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، اسامہ میر نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا

 ملتان سلطانز کے سپنر اسامہ میر نے لاہور قلندرز کے خلاف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 14ویں میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔  ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو اس میچ میں 60 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی۔ شکست مزید پڑھیں

سدھوموسے والا کے دوست پر بھی قاتلانہ حملہ

 آنجہانی بھارتی گلوکار سدھوموسے والا کے دوست موسیقار و گیت نگار بنٹی بینس پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے تاہم خوش قسمتی سے وہ بال بال بچ گئے ۔  بھارتی میڈیا کے حوالے سے روزنامہ جنگ نے بتایا کہ ریاست پنجاب کے شہر موہالی کے ایک ریسٹورنٹ میں  ان پر حملہ ہوا ہے ،  بنٹی بینس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں آج سے جمعہ تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کا امکان

متحدہ عرب امارات میں آج سے جمعہ تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات سے ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بھی کم ہونے کا امکان ہے، بدھ اور جمعرات کو کئی علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے جبکہ شمالی، مشرقی اور جنوبی مزید پڑھیں

امبانی کے بیٹے کی شادی سے قبل تین روزہ تقریبات یکم مارچ کو شروع ہونگی ، مہمانوں کی ڈھائی ہزار پکوانوں سے تواضع کی جائےگی

بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی ‘پری ویڈنگ’ تقریبات کا آغاز ہونے جارہا ہے جس میں مہمانوں کی ایک نہیں دو نہیں بلکہ ڈھائی ہزار کھانوں سے تواضع کی جائے گی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی 19 مزید پڑھیں

’میں یہ تو پہچان سکتی ہوں کہ سامنےو الا بھارتی ہے یا پھر پاکستانی‘ثانیہ مرزا کا ایک اوربیان وائرل ہوگیا

بھارتی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ انہیں لاہور اور دہلی میں کافی مماثلت لگتی ہے، ان کا کھانا پینا، رہن سہن، بول چال سب ایک جیسا ہی ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ تمام تر یکسانیت کے باوجود دونوں ممالک کے لوگوں کے لہجے میں باریک سا فرق مزید پڑھیں

کراچی پولیس کے اہلکار بھی چور نکلے، مقدمہ درج

 کراچی پولیس کے اہلکار چور نکلے، پولیس کی جانب سے محکمہ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف ایکشن لے لیا گیا۔   تھانہ کراچی کے علاقے سٹیل ٹاؤن میں تعینات پولیس اہلکاروں نے اسٹیل مل کی پراپرٹی بجلی کی پی ایم ٹی سے کاپر وائر چوری کی تھی،  واردات میں پولیس کانسٹیبل محمد علی مزید پڑھیں

امریکہ: جنگل کی آگ بے قابو، اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبہ لپیٹ میں

امریکی ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ہوگئی۔اڑھائی لاکھ ایکڑ کا رقبہ لپیٹ میں آگیا۔” امریکی میڈیا نے بتایا کہ آگ کے باعث کئی شاہراہوں کو بندکردیا گیا ، ہزاروں افراد محفوظ مقام پرمنتقل ہوچکے ہیں،اوکلاہاما کی سرحد کے قریب3 کاؤنٹیز کو خالی کرا لیا گیا۔آگ کو ٹیکساس کی تاریخی کی پانچویں بڑی مزید پڑھیں