کراچی: دو دریا پر ہوائی فائرنگ کرنے والےملزمان گرفتار

دو دریا پر ہوائی فائرنگ کرنے کے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم بلال اور اس کے ساتھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ کراچی میں ڈی ایچ اے فیز 8 کے علاقے مزید پڑھیں

رمضان سے چند روزقبل کھجور کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

 ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں رمضان کی آمد سے چند روز قبل ایرانی کھجور کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق4ہزار روپے اضافے کے بعد منڈی میں کھجور 12 ہزار سے بڑھ کر 16 ہزار روپے فی من ہوگئی۔ آڑھتیوں کے مطابق 15 شعبان سے 15 رمضان تک کھجور کی ذخیرہ مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ جاری، شاہین شاہ آفریدی کی ترقی ، بابر اعظم کی تنزلی

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں شاہین شاہ آفریدی کی ایک درجہ ترقی جبکہ بابراعظم کی ایک درجہ تزلی ہوگئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سےجاری کی گئی تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلےبازوں میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن جبکہ بولرز کی رینکنگ میں بھارتی فاسٹ بولر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس کی جیت اسلام آباد یونائیٹڈ کے حصے میں آئی جس کے بعد کپتان شاداب خان نے میزبان ٹیم کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ کے آغاز پر مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے گزشتہ سال رول اوور پر لیےقرض مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے تحریک انصاف کے خط سے متعلق وضاحت جاری کردی

عالمی مالیاتی فنڈز نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خط موصول ہونے سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔  ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے خط میں آئی ایم ایف سے مطالبہ کیا ہے کہ بیل آؤٹ پیکج جاری کرتے وقت مزید پڑھیں

بابر اعظم سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے، محمد عامر کی وضاحت

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامرنے کہا ہے کہ بابر اعظم سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے، دونوں نے ایک ساتھ کرکٹ کھیلی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابر سے میرا اچھا ریلیشن رہا ہے، جو پاکستان کی بہتری کے لیے مزید پڑھیں

عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس علیل ہو گئے

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس علیل ہو گئے۔ پوپ فرانسس کی طبیعت خراب ہوئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، مختصر وقت کیلئے ہسپتال میں علاج معالجے کے بعد ان کی طبیعت بہتر ہو گئی جس پر انہیں واپس ویٹی کن سٹی بھجوا دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پوپ فرانسس پچھلے مزید پڑھیں

جھولا ٹکرانے سے ایک سالہ بچی دم توڑ گئی، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

 لاہور میں جھولے کی ٹکر لگنے سے ایک سالہ بچی شدید زخمی ہو گئی جو بعد ازاں دم توڑ گئی۔ افسوس ناک واقعہ لاہور کے گلشن اقبال پارک میں اتوار کو پیش آیا تھا، میرب نامی بچی والدہ کے ہمراہ تھی کہ انہیں جھولا آ لگا جس سے دونوں زخمی ہو گئیں۔ واقعے کی ایف مزید پڑھیں