نتائج میں تبدیلی اور دھاندلی سے مزید انتشار پھیلے گا، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق  کا کہنا ہے نتائج میں تبدیلی اور دھاندلی سے مزید انتشار پھیلے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 2024کا الیکشن2018 کا فیزٹو تھا، جو حکومت بنی چل نہیں سکے گی، سیاست پر مفاد پرستوں اور وڈیروں کا قبضہ ہے، سیاست ٹھیک نہ ہوئی تو ریاست بھی ٹھیک نہیں مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے وزیر اعلیٰ بننے سے تصادم کا خطرہ پیدا ہوگا، فیصل واوڈا

 سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے علی امین گنڈا پورکو نامزد کر کے اشارہ دیا ہے کہ توڑ پھوڑ کی سیاست کریں گےفیصل واوڈا نے کہا کہ جب علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ بن جائیں گے تو ایک پولیس ان کی حفاظت کیلئے کھڑی ہوگی ، اور ایک پولیس جب مزید پڑھیں

رمضان پیکج کا اعلان، کن اشیاء پر سبسڈی دی جائیگی؟ جانیے

 نگران وفاقی حکومت کی جانب سے ساڑھے 7 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران 19 اشیاء پر ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔رمضان میں آٹا، چینی، گھی، کوکنگ آئل، چاول، دالیں،کھجور، بیسن، دودھ، مشروبات اور مصالحہ جات سمیت 19 اشیاء پر خصوصی رعایت فراہم کی مزید پڑھیں

ملکی موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ قرار

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس میں پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات کو آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ فچ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ غیر یقینی سیاسی صورتحال قرض پروگرام میں پیچیدگی کا باعث مزید پڑھیں

بھارتی شخص 10روپے کے سکوں کوبوروں میں بھر کر الیکٹرک سکوٹر لینے چلا گیا

 بھارت میں ایک آدمی نے 10روپے کے سکوں سے نئی ایتھر450الیکٹرک سکوٹر خرید لی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس خریدار کا تعلق ریاست راجستھان کے شہر جے پور سے ہے، جو 10، 10روپے کے سکوں سے بھری کئی تھیلیاں لے کر ایتھر سٹور پر نمودار ہوا اور سکوٹر خریدنے کی خواہش ظاہر کی جس مزید پڑھیں

پولیس کو نئی دہلی ایئرپورٹ دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شرابی نکلا

 گزشتہ ماہ فون کال کرکے پولیس کو نئی دہلی ایئرپورٹ دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شرابی نکلا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے 38سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، جس نے فون کال کرکے دھمکی دی تھی کہ وہ نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے مزید پڑھیں

لیسکو نے 46یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارف کو 2کروڑ35لاکھ روپے بل بھیج دیا

 لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے 46یونٹ بجلی استعمال کرنے والے ایک صارف کو 2کروڑ35لاکھ روپے بل بھیج دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق بل پر میٹر ریڈنگ کی تصویر سے واضح ہو رہا ہے کہ صارف نے ماہ جنوری میں 46یونٹ استعمال کیے۔ اس کے باوجود ’موجودہ بل‘ کے خانے میں 2کروڑ 35لاکھ 23ہزار مزید پڑھیں

معروف آسٹریلوی بکنی ماڈل کے خلاف کم عمر لڑکے کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

معروف آسٹریلوی بکنی ماڈل میگن سکائی بلینکیڈا کے خلاف کم عمر لڑکے کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق میگن سکائی اپنے خلاف مقدمے کی سماعت کے لیے گزشتہ روز اڈیلیڈ مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہوئیں ، جہاں پراسیکیوٹرز کی طرف سے بتایا مزید پڑھیں

 فضائی سفر کے دوران جہاز کے ٹوائلٹ میں گند مچانے والے برطانوی مسافر کو گرفتار کر لیا گیا

 فضائی سفر کے دوران جہاز کے ٹوائلٹ میں گند مچانے اور پرواز کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے برطانوی مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ملزم تھائی ایئرویز کی ایک پرواز کے ذریعے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک سے برطانوی دارالحکومت لندن جا رہا تھا جب راستے میں اس مزید پڑھیں