کھانا پہنچانے والے رائیڈر کو گولی مار دی گئی

 کراچی میں کھانا پہنچانے والے رائیڈر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں وقاص حنیف نامی رائیڈر کو نامعلوم افراد نے فائر مارے، افسوس ناک واقعہ مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ ایس پی فرحت کمال کا کہنا تھا کہ مقتول وقاص حنیف سے سامان نہیں مزید پڑھیں

عمرایوب جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے

سنی اتحاد کونسل کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر میڈیا سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئےعمر ایوب نے کہا کہ مولانافضل الرحمان سے ووٹ مانگنے آیا ہوں، ووٹ مانگنا ہمارا حق ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ کیا مولانا صاحب مان جائیں مزید پڑھیں

جے اے زمان گالف چیمپئن شپ کے پہلے دن کے بعد تین طرفہ ٹائی

 لاہور جم خانہ گالف کلب میں منعقد ہونے والی 10ویں جے اے زمان میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ میں پروفیشنلز کی قرعہ اندازی کا پہلا دن لیڈر بورڈ کے اوپر تین طرفہ ٹائی کے ساتھ ختم ہوا۔ پہلے دن (جمعرات) کو پاکستان گالف کے 100 سرفہرست پیشہ ور افراد نے اتوار کو ٹرافی اٹھانے کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت 5 روپے فی لیٹر بڑھائی جا سکتی ہے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے اضافہ متوقع ہے، حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 2 فیصد بڑھائی جا سکتی ہیں۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں کا خدشہ، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

 بلوچستان کی نگراں حکومت نے طوفانی بارشوں کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق تمام تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رہیں گے، تمام سرکاری، نیم سرکاری اور  پرائیویٹ سکول نئے حکم کے مطابق  7 مارچ تک بند رہیں گے۔موسم سرما کی چھٹیاں یکم مارچ تک تھیں ،لیکن مزید پڑھیں

مریم نواز کے خلاف غیر قانونی کارروائی ہوئی تو میں آواز اٹھاؤں گا، شیر افضل مروت

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پرانی روایتوں کو ختم کرنا ہو گا ،مریم نواز کے خلاف بھی غیر قانونی کارروائی ہوئی تو میں پہلے آواز اٹھاؤں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حلف برداری سےپہلے ہم نے قانون کی پامالیوں کے خلاف آواز اٹھائی، مزید پڑھیں

گوادر شہر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر شہر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر میں طوفانی بارشوں کے دوران صورت حال تشویش ناک ہو گئی جس پر گوادر کو آفت زدہ قرار دیا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اس وقت فارم 45 کی نہیں فارم 47 کی حکمرانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمشنر قوم سے معافی مانگیں اور مزید پڑھیں

سردار اویس لغاری نے قومی اسمبلی کا حلف اٹھا کر منفرد اعزاز حاصل کرلیا

 پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے سردار اویس احمد خاں لغاری نے آج رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھاکر منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ سردار اویس احمد لغاری کے ہمراہ ان کے بیٹےعمار احمد خاں لغاری نے بھی رکن  قومی اسمبلی کا حلف اٹھایا۔اس سے قبل 2002 میں اویس لغاری اور ان کے والد سردار فاروق احمد مزید پڑھیں