بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 16ویں روز بھی جاری،ہریانہ پولیس کامظاہرین پر تشدد

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 16ویں روز بھی جاری ہے جبکہ ہریانہ پولیس کا کسان مظاہرین پر تشدد جاری ہے۔سما کے مطابق کسان رہنماو¿ں کا نئے نظام پرحکومت کی پیشکش کو ٹھکرانے کے بعد احتجاج دوبارہ سے جاری ہے،کسانوں کے احتجاج کی تازہ لہر کے دوران روڈ بلاک کے درمیان پنجاب کو ڈیزل مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا 

صرافہ منڈی میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 772 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 928 روپے کا ہو گیاہے ۔

مودی سرکار کے نفرت انگیز نظریے کی ناقد کشمیری ماہرتعلیم کی بھارت داخلے پر پابندی، 24 گھنٹے تک نظر بند رکھا گیا

مودی سرکار کے نفرت انگیز نظریے پر تنقید کرنے والی ماہر تعلیم کو بھارت میں داخلے سے روک دیا گیا۔ بھارت میں علمی آزادی اور بی جے پی نظریات پر تنقید کرنے والے سکالرز کے ساتھ ناروا برتاﺅ جاری ہے ، کشمیری پنڈت ماہر تعلیم پروفیسر نتاشا کول کو بھارت میں داخلے سے روک کر مزید پڑھیں

 سینیٹ کی 11خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروائے جائیں ،پیپلز پارٹی کاالیکشن کمیشن کو خط

پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں پیپلز پارٹی نے کہا کہ سینیٹ کی 11 نشستیں خالی ہوگئی ہیں۔ رکن اسمبلی منتخب ہونے والے متعدد سینیٹرز مستعفی ہوگئے ہیں۔سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی ، جام مہتاب ، نثار کھوڑو، مزید پڑھیں

لاہور بورڈ : میٹرک امتحانات کا کل سے آغاز ، 2لاکھ 40 ہزار امیدوار شرکت کریں گے

لاہوربورڈکے تحت میٹرک سالانہ امتحانات کاآغازکل سے ہوگا، 2 لاکھ 40 ہزار امیدوار شرکت کریں گے۔ 24نیوز کے مطابق لاہور بورڈ کے تحت کل میٹرک کا پہلا پیپر ہو گا، پہلے روز 7مضامین کا امتحان لیا جائے گا،پہلی شفٹ میں تاریخ پاکستان، کمپیوٹر ہارڈ ویئر ،پولٹری فارمنگ ، غذا اور غذائیت کاامتحان ہوگا،دوسری شفٹ میں مزید پڑھیں

 سینیٹ کی 11خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروائے جائیں ،پیپلز پارٹی کاالیکشن کمیشن کو خط

پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں پیپلز پارٹی نے کہا کہ سینیٹ کی 11 نشستیں خالی ہوگئی ہیں۔ رکن اسمبلی منتخب ہونے والے متعدد سینیٹرز مستعفی ہوگئے ہیں۔سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی ، جام مہتاب ، نثار کھوڑو، غفور مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں بلامقابلہ عبدالخالق سپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب

مسلم لیگ (ن) کے عبدالخالق اچکزئی نے نومنتخب سپیکر بلوچستان کا حلف اٹھا لیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوا، جہاں نومنتخب سپیکر عبدالخالق اچکزئی نے حلف اٹھالیا۔زمرک خان اچکزئی نے نومنتخب سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی سے حلف لیا۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کے سپیکر مزید پڑھیں

لاہور میں ٹریفک وارڈن نے دوران ملازمت پی ایچ ڈی کرلی

ایک اور ٹریفک وارڈن نے دوران ملازمت پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی۔ ایک اور ٹریفک وارڈن نے دوران ملازمت پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔ ٹریفک وارڈن حبیب الرحمٰن نے پنجاب یونیورسٹی سے ساو¿تھ ایشین سٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ ڈاکٹر حبیب الرحمٰن نے ”پاکستان چائنہ ریلشنز“ کے عنوان پر مزید پڑھیں

مانگے تانگے کی حکومت زیادہ عرصہ چلنے والی نہیں، چودھری پرویز الٰہی 

تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ مانگے تانگے کی حکومت زیادہ عرصہ چلنے والی نہیں،پی ڈی ایم ٹو جلد اپنے انجام کو پہنچے گی۔ پرویز الٰہی نے کہاکہ پی ٹی  آئی کا مینڈیٹ تبدیل کرکے ہارے لوگ کس منہ سے حلف اٹھا رہے ہیں،چھوٹے لاڈلے نے پہلے بڑے لاڈلے کو فیل مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے 13 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہو گئی، 3 کرکٹرز کو ڈرپ لگوانا پڑی،ایک ہسپتال داخل، آخر ہوا کیا؟

 کراچی کنگز کے 13 کھلاڑیوں کا پیٹ خراب ہونے کے سبب طبیعت خراب ہو گئی جن میں سے 3 کرکٹرز کو ڈرپ لگوانا پڑی جبکہ ایک ہسپتال داخل ہے۔ کراچی کنگز کے 13 کھلاڑیوں کو بدہضمی کی شکایت ہوئی، کھلاڑیوں نے ہوٹل میں ہی کھانا کھایا تھا جس کے بعد یہ صورت حال پیش آئی۔ مزید پڑھیں