الیکشن کمیشن نے این اے 16کی انتخابی عذرداری سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن نے این اے 16کی انتخابی عذرداری سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں این اے 16کی انتخابی عذرداری کیس کی سماعت ہوئی،ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی نے 2رکنی بنچ نے سماعت کی،وکیل درخواستگزار نے کہاکہ 46پولنگ سٹیشن کے فارم 45دستخط شدہ نہیں  تھے،پولنگ عملے کو بغیرنوٹس دیئے تبدیل کیا گیا،الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کب بلایا جائے گا؟ جانئے

عام انتخابات کے بعد نئی اسمبلی کا پہلا اجلاس فروری کے آخری ہفتے میں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں ارکان اسمبلی کے حلف اور حکومت سازی کیلئے اسمبلی کا اجلاس 29 فروری سے قبل طلب کیا جائے گا ، اگلے 72 گھنٹوں میں اجلاس کی حتمی مزید پڑھیں

ہمیں مانسہرہ میں کوئی جگہ نہیں ملی جو لاہور  سے بیلٹ پیپر چھپواتے، عظمیٰ بخاری کا مبینہ ویڈیو پر بیان

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے جعلی بیلٹ پیپرکی مبینہ ویڈیو پر کہا ہے کہ دھاندلی کا الزام لگانا ایک جماعت کا پرانا وطیرہ ہے،پنجاب میں فتنہ  فساد سے باز نہیں آ رہے،ہمیں مانسہرہ میں کوئی جگہ نہیں ملی جو لاہور  سے بیلٹ پیپر چھپواتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری مزید پڑھیں

پنجاب میں ایک اور نوبیاہتا جوڑا شادی کے فوراً بعد تھانے پہنچ گیا

 پنجاب میں ایک اور نوبیاہتا دولہا شادی کے بعد اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔صوبے کے کئی شہروں میں بنے ماڈل پولیس تھانوں کی کی دھوم بڑھتی جا رہی ہے، جس کے بعد نوبیاہتا جوڑے فوٹو شوٹ کے لیے شادی کے فوراً بعد تھانوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔ترجمان پولیس کے مزید پڑھیں

پاک فوج اور سعودی فورسز کی مظفر گڑھ میں مشترکہ تربیتی مشقیں

ملتان کور کے زیر اہتمام مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینج میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔سماکے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملتان کور کے زیر اہتمام مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینج میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری ٹریننگ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس فروری کے آخری ہفتے طلب کر نے کا فیصلہ

 پنجاب میں ارکان اسمبلی کے حلف اور حکومت سازی کے معاملے پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس فروری کے آخری ہفتے میں طلب کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 29 فروری سے قبل طلب کیا جائے گا ، الیکشن ڈے کے بعد 21 دن کے اندر آئینی طور پر اسمبلی اجلاس طلب کرنا مزید پڑھیں

اسلام آباد سے لیگی امیدوار طارق فضل چودھری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد سے لیگی امیدوار طارق فضل چودھری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب طاہر نے احکاما ت جاری کئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شعیب شاہین اور علی بخاری کی انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی،جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب طاہر نے انٹراکورٹ مزید پڑھیں

کامیاب امیدواروں کی لسٹ جاری ہوتے ہی قومی اسمبلی اجلاس کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی جائیگی،  مرتضیٰ سولنگی 

نگران وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ جیسے ہی کامیاب امیدواروں کی لسٹ جاری ہو گی، قومی اسمبلی اجلاس کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی جائے گی۔جنگ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ اس کے بعد صدر مملکت سے قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں