الیکشن کمیشن نے این اے 16کی انتخابی عذرداری سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن نے این اے 16کی انتخابی عذرداری سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔

الیکشن کمیشن میں این اے 16کی انتخابی عذرداری کیس کی سماعت ہوئی،ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی نے 2رکنی بنچ نے سماعت کی،وکیل درخواستگزار نے کہاکہ 46پولنگ سٹیشن کے فارم 45دستخط شدہ نہیں  تھے،پولنگ عملے کو بغیرنوٹس دیئے تبدیل کیا گیا،الیکشن کمیشن نے این اے 16کی انتخابی عذرداری سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں