کھانا پہنچانے والے رائیڈر کو گولی مار دی گئی

 کراچی میں کھانا پہنچانے والے رائیڈر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں وقاص حنیف نامی رائیڈر کو نامعلوم افراد نے فائر مارے، افسوس ناک واقعہ مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں پیش آیا۔

ایس پی فرحت کمال کا کہنا تھا کہ مقتول وقاص حنیف سے سامان نہیں چھینا گیا اور گولی مار دی گئی۔ تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں