کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے مابین ٹاس ہو گیا

 پی ایس ایل 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے مابین ٹاس ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں