“یہ عہدہ ہم کسی صورت نہیں دے سکتے” (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کو صاف انکار کر دیا

حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان تاحال کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے اور ڈیڈلاک برقرار ہے تاہم آج شام 4 بجے اسحاق ڈار کے گھر ہونے والے اجلاس میں پیشرفت کی توقع کی جارہی ہےپاکستان پیپلز پارٹی نے( ن) لیگ سے سپیکر قومی اسمبلی ، چیئرمین سینیٹ ، مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں نہ ملیں تو تحریک انصاف کی حکمت عملی کیا ہو گی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

مخصوص نشستیں نہ ملیں تو تحریک انصاف کی حکمت عملی کیا ہو گی ؟ اس حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے ۔پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کامیاب پی ٹی آئی امیدواروں کے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے ہمیں مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں اور مل مزید پڑھیں

تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار، تمام نامزد خواتین مستعفی

سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار ہوگئی۔ پی ٹی آئی پی کی مخصوص نشستوں کیلئے پارٹی سے نامزد تمام خواتین نے استعفے الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے ہیں۔استعفے دینے والی خواتین میں سومی فلک ناز، یاسمین فہد، آسیہ اسد، نائمہ اسلم، ثوبیہ رحمان، انیتا مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا فیصلہ آخر میں کہاں جا کر حل ہوگا ۔۔۔؟ (ن) لیگ کے رہنما بیرسٹر ظفر اللہ خان کھل کر بول پڑے

مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما بیرسٹر ظفر اللہ خان نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ قانونی تاریخ میں پہلی دفعہ ہوگا آخر میں فیصلہ سپریم کورٹ سے ہی ہوگا تمام سیاسی جماعتیں ”میثاق پاکستان“ یا ”میثاق معیشت“ کر کے ملک کو آگے لے کر جائیں، پی ٹی آئی قومی دھارے میں شامل ہونا مزید پڑھیں

بالاج کو قتل کرنے والا ملزم مظفر ,طیفی بٹ کا ذاتی مالشیا نکلا ، کیس میں اہم پیشرفت

ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپوکے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،پولیس گوگی بٹ کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپہ مار کارروائی جاری رکھے ہوئے ہےقتل کی رات تعریف بٹ عرف طیفی بٹ کراچی سے بیرون ملک چلا گیا جبکہ گوگی بٹ قتل کی رات کو لاہور میں ہی موجود تھا مزید پڑھیں

پاکستان کے شاہد چودھری کینیڈا کی اعلیٰ عدالت میں جج تعینات

کینیڈا میں پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد کو کینیڈا کی اعلیٰ عدالت کا جج تعینات کر دیا گیا۔دنیا ویب ڈیسک نے غیرملکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ شاہد چودھری کو کینیڈا کی اونٹاریو کورٹ آف جسٹس میں جج تعینات کیا گیا ہے وہ اس قانونی عہدے پر مزید پڑھیں

عام انتخابات ، عبدالعلیم خان کیلئے بھی بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

آئی پی پی کے علیم خان کی قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیاپاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ایڈووکیٹ علی اعجاز بٹر کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی کے عبد العلیم خان کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 117سے کامیابی کا مزید پڑھیں

جے یو آئی نظریاتی نے پی ٹی آئی کے ساتھ چلنے کا اعلان کردیا

جمعیت علما اسلام نظریاتی نے انتخابی اتحاد میں تحریک انصاف کیساتھ چلنے کااعلان کردیاجے یو آئی نظریاتی کے رہنما مولانا گل نصیب نےپی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کو مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں،ہم چاہتے ہیں اس نظام پراعتماد پیدا کیا جائے، جس کیلئے ہم تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں سکولوں میں طلبا کےموبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

برطانیہ نےسکولوں میں طالب علموں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔برطانوی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے 97 فیصد بچوں کے پاس ذاتی موبائل فون ہیں،جبکہ انفرادی طور پر پابندی عائد کرنے والے اسکولوں میں مزید پڑھیں

گینگ کی دھمکیوں کے بعد سلمان خان کے ساتھ اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ

لارنس بشنوئی کی مسلسل دھمکیوں کے بعد سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا۔سلمان خان کو 2022 میں لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فراہم کی گئی تھی اور 2023 کے آخر میں ملنے والی دھمکیوں کے بعد ان کی سکیورٹی میں مزید پڑھیں