چکلالہ اسکیم تھری میں 23سالہ خواجہ سرا سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ چکلالہ سکیم تھری میں 23سالہ خواجہ سرا سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سویرا خان نامی ٹرانسجینڈر کی درخواست پر تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متن مقدمہ کے مطابق 4 افراد برتھ ڈے پارٹی کے فنکشن کا کہہ کر ساتھ لے گئے۔متن مقدمہ کے مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور بھی بے نتیجہ ختم

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان حکومت سازی کے حوالے سے ہونیوالا مذاکرات کا پانچواں دور بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ پارلیمنٹ لاجز میں اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر ہونیوالے مذاکرات میں پیپلزپارٹی کی جانب سے مراد علی شاہ، قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن اور دیگر شامل تھے۔ تین گھنٹے طویل بیٹھک کے مزید پڑھیں

افغانستان میں مٹی کا تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ، 25 افراد جاں بحق

افغانستان کے مشرقی صوبےنورستان میں مٹی کے تودے گرنے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق افسوسناک واقعہوادی تاٹن کے گاؤں ناکرے میں پیش آیا ، تودہ گرنے سے تقریباً 20 گھر تباہ ہو ئے۔اطلاعات و ثقافت کے صوبائی سربراہ کے مطابق بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں اور مرنے والوں مزید پڑھیں

حکومت سازی میں ساتھ دیں گے،ایم کیوایم کی( ن) لیگ اور پی پی کو یقین دہانی

ایم کیو ایم پاکستان نے( ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کو  حکومت سازی میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کروادی۔ ایم کیوایم پاکستان کے وفد کی مسلم لیگ (ن )کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد میں کامران ٹیسوری، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق حکومت سازی کی مزید پڑھیں

الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ درخواست گزار کا درخواست واپس لینا حق ضرور ہے، اپنے مقاصد کے حصول کیلئے پبلسٹی کے بعد درخواست واپس لینا ادارے کا غلط استعمال ہے، درخواست گزار نے عدالتی عمل کا مزید پڑھیں

این اے43غیر حتمی نتیجہ، مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے کو شکست

 قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 43ٹانک کم ڈیرہ اسماعیل خان کے 6 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ ہوئی جس کے بعد حلقے کا مکمل نتیجہ سامنے آ گیاہے ۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے 43 کے تمام 348 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصول ہو گیاہے جس کے مطابق تحریک انصاف مزید پڑھیں

مریم نواز سےچیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقات

 مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب اور دیگر سرکاری افسران نے اہم ملاقات کی ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہداخترزمان اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سمیت مختلف محکموں کے سیکرٹریز جاتی امرا رائیونڈ پہنچے۔ جہاںاعلیٰ افسران نے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں

آسٹریلین ہائی کمشنر پی ایس ایل میچ دیکھنے پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی دعوت پر آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز بھی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچے۔  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آسٹریلین ہائی کمشنر کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور پی ایس ایل کے میچ دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم آنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ آسٹریلین ہائی مزید پڑھیں

ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کا اہم بیان 

ملک بھر میں سوشل میڈیاایپ ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کا اہم بیان جاری کر دیا ہے۔ترجمان پی ٹی اے نے سوشل میڈیاایپ ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر جاری بیان میں معطل سروس کی وجوہات بتانےسےگریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے وزارت داخلہ سےرجوع کیاجائے۔ یادرہے کہ پاکستان بھر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

گلگت بلتستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے تفصیلات کے مطابق ہنزہ اوراسکردو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے غذر اوردیا میر میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.0 جبکہ گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔