پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا گیا

 حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ 

حکومتی اعلان کے مطابق  پیٹرول کی  فی لیٹر قیمت میں  4 روپے 13   پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد  فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 279  روپے 75  پیسے ہوگئی ہے۔لائٹ ڈیزل کی قیمت 287  روپے 33  پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔  حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق قیمت میں اضافے کا اطلاق  رات 12 کے بعد سے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں