متحدہ عرب امارات میں بارشوں کی پیش گوئی

خلیجی ملک متحدہ عرب امارات میں تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی۔

عرب امارات کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت گرنے اور جمعے کو مشرقی علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ دن میں بارش متوقع ہے۔

خلیجی ریاست کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں آج تیز اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں