قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ایران سے متعلق اہم ترین فیصلہ کرلیا گیا

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہونیوالے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایران سے تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاوزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس ہوا ، جس میں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی کابینہ اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں

پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا ءاشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذکاء اشرف نے بطور چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی اور ممبربورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دیا۔ ان کا کہنا تھاکہ میں کرکٹ کی بہتری کےلیے کام کر رہا تھا، اس طرح ہمارے لیے کام کرناممکن نہیں۔میں اپنے عہدے سے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کےمطابق آج رات ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، تاہم بلوچستان مزید پڑھیں

حکومت نے کے الیکٹرک کو نیا لائسنس جاری کردیا

کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کو بجلی کی تقسیم کا نیا لائسنس جاری کر دیا گیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کو 20 سال کیلئے لائسنس جاری کیا، نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کے عبوری لائسنس کی مدت آج پوری ہو رہی تھی اور کے الیکٹرک کو 6 ماہ کاعبوری لائسنس دیاگیاتھا۔ نیپرا مزید پڑھیں

قوم کو پتہ ہے کہ میری اور بابر اعظم کی اوپننگ جوڑی اچھی جارہی تھی، چوتھی مسلسل شکست کے بعدمحمد رضوان کا بیان

پاکستان ٹی20 ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ قوم کو پتہ ہے کہ میری اور بابر اعظم کی اوپننگ جوڑی اچھی جارہی تھی۔کرائسٹ چرچ میں پریس کانفرنس کے دوران محمد رضوان نے کہا کہ دراصل ہم روٹیشن پالیسی پر کار بند ہیں، میچز کے دوران مختلف کمبی نیشن اور چیزیں دیکھ مزید پڑھیں

اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی امیدواروں پر مقدمہ درج

اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواران اور پارٹی عہدیداران سمیت 50 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاایف آئی آر کے مطابق ملزمان شارع عام پر اشتعال انگیز اور اداروں کے خلاف تقاریر کررہے تھے، انہوں نے اداروں کے سربراہان کے مزید پڑھیں

عثمان خواجہ چہرے پر گیند لگنے کے باعث زخمی

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ چہرے پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہوگئے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلوی ٹیم کو جیت حاصل کرنے کیلئے محض1 رن درکار تھا تاہم کیریبئین فاسٹ بولر شمر جوزف نے عثمان خواجہ کو باؤنسر کروائی جو سیدھا مزید پڑھیں

اللہ میری بیٹی کو نواز شریف جیسا شوہر عطا کرے، ن لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اللہ کرے میری بیٹی کو سابق وزیراعظم نواز شریف جیسا شوہر ملے۔لاہور کے حلقے این اے 127 میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ‘اگر مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف برے ہیں تو میں دعا کرتا ہوں مزید پڑھیں

لاہور کی انتخابی سیاست میں بڑا بریک تھرو، ن لیگ کو اہم کامیابی مل گئی

پاکستان مسلم لیگ ن کو لاہور کی انتخابی سیاست میں اہم کامیابی حاصل ہوگئی ہے، تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز ڈایال نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔یہ بڑی سیاسی پیش رفت قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں ہوئی جہاں اعجاز ڈیال نے حلقے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

بینک الفلاح نے تین دن کے لیے اپنی سروسز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا

 بینک الفلاح لمیٹڈ نے تین دن کے لیے اپنی سروسز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کی طرف سے اپنے کسٹمرز کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ بینک کے ٹیکنالوجی انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے کی غرض سے کام جاری ہے جس کے سبب کل سے تین دن کے لیے بینک مزید پڑھیں