مصطفیٰ کمال دستبردار، این اے 247 سے خواجہ اظہار کو ٹکٹ مل گیا

متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینئر مصطفیٰ کمال پارٹی رہنما خواجہ اظہار کےلیے ایک سیٹ سے دستبردار ہوگئےذرائع ایم کیو ایم کے مطابق پارٹی نے خواجہ اظہار الحسن کو قومی اسمبلی کی نشست کےلیے ٹکٹ جاری کردیا ہے۔مصطفیٰ کمال این اے 247 سینٹرل کی نشست سے دستبردار ہوئے، جس سے اب خواجہ اظہار الحسن مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرداور مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا،تاہم صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر کہرا پڑنے کا امکان ہے، اس مزید پڑھیں

این اے 127 لاہور، اہم سیاسی جماعت نے بلاول بھٹو کی حمایت کا اعلان کردیا

طاہر القادری کی جماعت پاکستان عوامی تحریک نے عام انتخابات میں این اے 127 سے بلاول بھٹو زرداری کی حمایت کا اعلان کردیاسیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی این اے 127 میں بھرپور حمایت کریں گے، انہوں مزید پڑھیں

مسرت جمشید اور جمشید چیمہ نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے، وجہ جانیے

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور ان کے خاوند جمشید چیمہ نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ ہم نے پارٹی ڈسپلن کی پابندی کرتے ہوئے این اے 121اور پی پی 153سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں. مزید پڑھیں

جمال رئیسانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق نگران صوبائی وزیر جمال رئیسانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دیجمال رئیسانی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 264 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ان کے کاغذات پر ایک شہری کی جانب سے اعتراض عائد کیا گیا تھا کہ وہ نگران حکومت کا حصہ رہے اور اُن کا ووٹر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور کے وسیم اکرم پلس الیکشن سے دستبردار

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار الیکشن سے دستبردار ہوگئےعثمان بزدار نے عام انتخابات 2024 کیلئے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 284 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 284 سے عثمان بزدار کے چھوٹے بھائی جعفر بزدار بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑیں گے

سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب الیکشن سے دستبردار

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فرخ حبیب عام انتخابات 2024 سے دستبردار ہوگئےذرائع کا کہنا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے کے باعث فرخ حبیب نے تمام حلقوں سے کاغذات واپس لیے، فرخ حبیب نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 101، این اے 102 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے مزید پڑھیں

وہ امیدوار جسے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں نے ٹکٹ جاری کردیا

ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے ایک ہی شخص کو ٹکٹ دے دیا ہے۔مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے این اے 259 کیچ گوادر کی نشست سے یعقوب بزنجوکو ٹکٹ دیا ہے،دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کا تعلق مزید پڑھیں

برازیل: سونے کی تلاش میں 40 فٹ گہرا گڑھا کھودنےوالا گرکر جان گنوابیٹھا

جنوبی امریکا کے ملک برازیل میں ایک شخص سونے کی تلاش میں گھر کے کچن کے نیچے 40 میٹر گہرا گڑھا کھود ڈالا۔71 سالہ جوائو پیمینٹا ڈی سلوا گھر کے نیچے مدفون سونے کی موجودگی کا خواب دیکھنے کے کچن کے نیچے کھدائی شروع کی۔جب اس نے اس کا ذکر اپنے پڑوسی سے کیا تو مزید پڑھیں

سینئر اداکار خالد بٹ کو سپرد خاک کردیا گیا

سینئر اداکار خالد بٹ کو سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں رشتے داروں اور شوبز سے وابستہ افراد نے شرکت کیٹی وی، فلم اور اسٹیج کے سنیئر اداکار خالد بٹ کی نماز جنازہ واپڈا ٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں ہدایت کار سید نور، اداکار راشد محمود، بلال قریشی ، حسیب پاشا، اشرف مزید پڑھیں