کراچی ایئرپورٹ پر شارجہ سے آنیوالی خاتون سے لاکھوں روپے مالیت کےموبائل برآمد

جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرکسٹم کلکٹریٹ نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والی خاتون سے 23قیمتی موبائل فونز برآمد کرکےانہیں حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کسٹم کلکٹر نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ سےکراچی آنےوالی خاتون مسافرسے92 لاکھ روپےمالیت موبائل فونز برآمدکرلیے گئے،خاتون مسافرکے سامان کی چیکنگ کے مزید پڑھیں

نیوایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ کی اطلاع دیں،انعام لیں، پولیس نےاعلان کردیا

نیوایئرنائٹ پر کراچی میں ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کی اطلاع پر شہریوں کیلئے انعام کااعلان کردیاگیاایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کاکہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا۔سادہ لباس اہلکار کیمروں کے ساتھ شہر میں تعینات کئے جائینگے ،ہوائی فائرنگ کی ویڈیو بنا کر دینے والوں کو مزید پڑھیں

میچ کے دوران نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

بھارت میں میچ کے دوران نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیابھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں جاری کرکٹ میچ کے دوران 22 سالہ اندل سنگھ کو اچانک بے چینی محسوس ہونی شروع ہوئی اور اس نے سینے میں درد کی شکایت کی۔ اس دوران میچ جاری رہا اور اس کی ٹیم جیت مزید پڑھیں

جنید خان کو انڈر 19 ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا

سابق فاسٹ بولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔جنید خان کو ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد بولنگ کوچ بنایا گیا ہے تاہم جنید خان نے فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کافیصلہ کیا ہے۔ جنید مزید پڑھیں

کیا بلاک بسٹر فلم ’’ منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ کا تیسرا پارٹ بنے گا ؟

’ منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی نے فلم کا تیسرا پارٹ بنانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں ڈائریکٹر نے بتایا کہ ’منا بھائی‘ کی پچھلی دو فلمیں بہت اچھی گئی ہیں اور میرے پاس تیسرے کے پانچ ادھورے اسکرپٹ پڑے ہوئے ہیں۔راج کمار ہیرانی نے بتایا مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ کرنیوالے پولیس اہلکار کو برطرف کردیا جائیگا

سال نو کے موقع پر کراچی پولیس چیف نے پولیس اہلکاروں کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والے اہل کار کو ملازمت سے برطرف کردیا جائے گا۔ پولیس نے نئے سال کے آغاز پر امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان کے تحفظ کے لیے خصوصی پلان ترتیب دیا مزید پڑھیں

ملک کو مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور تبدیلی کے دعویداروں نے تباہ کیا، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک کو مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور تبدیلی کے دعویداروں نے تباہ کیا، سابقہ حکمران پارٹیاں شخصی اور خاندانی بادشاہی چاہتی ہیںعوامی اجتماع سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ 8فروری ملک میں خاندانی بادشاہتوں کا خاتمہ ہوگا، الیکشن کا دن سیاسی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں یارک انٹر چینج پر فائرنگ کی گئی۔ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی مزید پڑھیں

کاروبار میں نقصان پر فیکٹری مالک نے موت کو گلے لگالیا

کلفٹن میں پلاسٹک فیکٹری کے مالک نے کاروبار میں نقصان ہونے کے سبب پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق کلفٹن کے علاقے کلفٹن بلاک 8نزد تین تلوارکے قریب بنگلے میں ایک شخص کی پھندا لگی لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس نے معائنےکے بعدلاش کو ایمبولنس کی مددسے جناح ہسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی گاڑی پرفائرنگ سے متعلق پولیس نے بھی بیان جاری کردیا

سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کی گاڑی پرفائرنگ سے متعلق پولیس نے بیان جاری کیا ہے۔آر پی او ڈی آئی خان ناصر محمود ستی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان محفوظ ہیں،فائرنگ کے وقت مولانا فضل الرحمان کی گاڑی وہاں پر پٹرول ڈلوانے کیلئے لائی گئی تھی،فائرنگ کا مولانا فضل الرحمان سے مزید پڑھیں