دکی: کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی، 2کان کن جاں بحق

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی کا افسوسناک حادثہ پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق آگ کے باعث دم گھٹنے سے 2کان کن جاں بحق جبکہ 3بے ہوش ہوگئے، جاں بحق کان کنوں کی لاشیں تقریباً12گھنٹے بعد نکالی گئی۔واقعہ سپین مسجد ناصر آباد کے علاقے میں پیش آیا۔ انتظامیہ کا اس حوالے سے مزید پڑھیں

ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

ملکی زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر 9 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونیوالے اعداد و شمار کے مطابق 24 نومبر کو ہفتہ کے اختتام پر مجموعی ذخائر کا حجم 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر تھا، مرکزی مزید پڑھیں

بچےکو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والے کو سزائے موت

تھانہ کھڈیاں خاص کے علاقہ میں 10 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج فرخ حسین نے کیس کا فیصلہ سنایا،مجرم سلیم کو 10سالہ عبدالرحمان سے بدفعلی کرنے پر 17سال کی سزا اور 6 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا تھا۔کیس مزید پڑھیں

امام الحق نے بابر اعظم کی سوشل میڈیا پر کی گئی نصیحت کا جواب دےد یا

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے سابق کپتان بابراعظم کی سوشل میڈیا پر کی گئی نصیحت کا جواب دے دیاامام الحق 25 نومبر کو لاہور میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ انکی شادی کی تقریبات میں قومی کرکٹرز نے بھی شرکت کی تھی جن میں دو سابق کپتان بابراعظم اور سرفراز احمد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا،4آرڈیننس جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 4 آرڈیننس جاری کر دیے۔صدر مملکت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2023، پاکستان پوسٹل سروسز منیجمنٹ بورڈ ترمیمی آرڈیننس 2023، نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023 اور براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی آڑڈیننس 2023 جاری کیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریاستی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے مزید پڑھیں

قطرمیں جرمن صدر کے استقبال کوکوئی نہ آیا، مگر کیوں؟ جانیے

جرمن صدر فرینک والٹر اسٹینمیئر کا طیارہ طے شدہ وقت سے پہلے قطر ایئر پورٹ پر پہنچ گیا، جس کے باعث انہیں میزبانوں کا انتظار کرنا پڑا۔جرمن صدر قطر کے سرکاری دورے پر پہنچنے کے بعد طیارے کے دروازے پر ہاتھ باندھے 30 منٹ تک استقبال کرنے والوں کے منتظر رہےایئرپورٹ پر ریڈ کارپٹ بھی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا سکولوں میں تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت کی جانب سے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیاتفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بہتر ایئرکوالٹی انڈیکس کا تذکرہ کیا اور بتایا کہ آج سرکاری حکام اور ماہرین سے اہم میٹنگ بھی کی تھی جس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ڈولفن اہلکاروں کے شہری کوتھپڑ،زمین پر بھی پٹخ دیا

ڈولفن پولیس فورس کے اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار شہری کی تلاشی کے دوران تذلیل کی اور تشدد کا نشانہ بھی بنا ڈالاتفصیلات کے مطابق سول لائن کے علاقہ میں باغ جناح روڈ پر ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی جانب سے موٹرسائیکل سوار شہریوں کو روک کر اس پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

گیس ہو،پیٹرول یا کچھ اور سب بلوچستان کے عوام کا ہے،آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر خوبی ہے، بلوچستان پاکستان کا دل ہے، افسوس ہے اسلام آباد اور دوسرے صوبوں کو نظر نہیں آتا کہ دل بلوچستان ہے۔ پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی بہت سی طاقتیں موجود ہیںیوم تاسیس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پشاور:نامعلوم افرادکی فائرنگ سے دو حکیم قتل

پشاور کےتھانہ ہشتنگری کی حدود میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہا ں موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد دو زندگیاں چھین لیںتفصیلات کے مطابق قاتل ہشتنگری کے علاقے میں آئے اور فائر کھول دیے ،پولیس کےمطابق فائرنگ کےواقعہ میں دو افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق افراد پیشے کے لحاظ سے حکیم ہے۔پولیس کی بھاری نفری مزید پڑھیں