بھارتی ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما نے بی سی سی آئی اجلاس کے دوران ورلڈ کپ فائنل میں شکست کی وجہ بتا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران نے دہلی میں ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما کیساتھ ویڈیو کال میٹنگ کی جس میں آئی سی سی ورلڈکپ مزید پڑھیں
زمرہ:
حزب اللہ کے حملے جاری رہے تو لبنان کو بھی تباہ کر دیا جائے گا ،اسرائیل
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے حملوں میں کسی بھی ممکنہ اضافے کا نتیجہ لبنان کی تباہی ہو گا۔غزہ کو بدترین بمباری سے تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کے اگلے عزائم ان کی اس گفتگو سے آشکار ہیں کہ خطے میں اسرائیل کے اگلے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ میں بنوں گا ،پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ الیکشن میں تمام پارٹیوں کو ہراکر خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ بنیں گےنوشہرہ میں جلسے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں انتشار سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وجہ سے ہے ،پی ٹی آئی کو انشاء اللہ مزید پڑھیں
عمران خان اپنےپرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنےپرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیںایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ 2022 تک پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین کے قائد آصف علی زرداری تھے، تحریک انصاف کے بانی کو مزید پڑھیں
القادر یونیورسٹی کا 190 ملین سیدھا عدالت کے اکاؤنٹ میں آیا، لطیف کھوسہ
عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کا 190 ملین سیدھا عدالت کے اکاؤنٹ میں آیا، یونیورسٹی ٹرسٹ پر بنی ہے ایک بھی پیسہ کسی پر استعمال نہیں ہوالاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ ایک بھی کیس اس لائق نہیں کہ جس مزید پڑھیں
دہشتگرد ملکی ترقی روکنا چاہتے ہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کو معاشی ترقی سے روکنا چاہتے ہیںلاہور سے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ چلاس میں بس پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور متاثرہ خاندانوں سے افسوس کا اظہار کیا۔ن مزید پڑھیں
ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے بھی سندھی لباس پہن لیا
سندھی ثفافت کے دن پر ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے سندھی لباس زیب تن کرلیاترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے سندھی ثقافی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دن کی تمام سندھ کے رہائشیوں کو مبارک باد دیتی ہوں، اس موقع پر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو شاید سرحدی بندشیں بھی ختم ہوجائیں،انوار الحق کاکڑ
) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔اسکائی نیوز العربیہ کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا تھا کہ غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے مزید پڑھیں
رنبیر کپور اور دیگر اداکاروں نےفلم’’ اینیمل‘‘ میں کام کا کتنا معاوضہ لیا
سپر ہٹ فلم اینیمل میں کام کے لیےبالی وڈ سٹار رنبیر کپور، بوبی دیول، رشمیکا منڈانا اور انیل کپور کوملنے والے معاوضے سے متعلق بھارتی میڈیا پر رپورٹ جاری ہوئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق بوبی دیول جو فلم میں ولن کا رول کر رہے ہیں ہے انہیں صرف 4 سے 5 کروڑ روپے ملے مزید پڑھیں
یرغمالیوں کی تلاش کیلئے برطانیہ نے غزہ کی فضائی نگرانی کا فیصلہ کر لیا
حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے افراد کی تلاش میں مدد فراہم کرنے کے لیے برطانوی فوج نے غزہ کی فضائی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق برطانیہ کی وزارت دفاع نے جاری بیان میں کہا ہے کہ یرغمالیوں کو ریسکیو کرنے کے لیے مشرقی بحیرہ روم سیمت غزہ اور اسرائیل کی مزید پڑھیں