پیپلزپارٹی کا نواز شریف اور فضل الرحمان پر الیکشن میں تاخیر کے بہانے بنانےکا الزام

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے نواز شریف اور فضل الرحمان پر الیکشن میں تاخیر کے بہانے بنانے کا الزام لگادیالاڑکانہ میں دوران پریس کانفرنس ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور فضل الرحمان بہانے بنا کر الیکشن میں تاخیر چاہتے ہیں،کیا مولانا فضل الرحمان کسی اور کے کہنے پر سیاست مزید پڑھیں

اورکزئی میں 9ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد یہ رواں سال کا چھٹا کیس ہے۔محکمہ صحت نے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 9 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد رواں سال سامنے آنے والے کیسز کی مزید پڑھیں

بھارتی خاتون نے لمبے بالوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا

32 سال سے بال نہ کٹوانے والی بھارتی خاتون نے لمبے بالوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شریواستو نے 14 سال کی عمر سے بال نہیں کٹوائے اور اب ان کے بالوں کی لمبائی 7 فٹ اور 9 انچ ہے۔دنیا میں سب سے مزید پڑھیں

چلاس: فائرنگ سے متاثرہ بس کی ٹرک سے ٹکر، 8 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

شاہراہ قراقرم پر بڈور کے قریب نامعلوم افراد نے بس پر فائرنگ کی، جس کے باعث بس ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) چلاس عارف احمد نے بتایا کہ فائرنگ کا نشانہ بننے والی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے ٹرک میں آگ مزید پڑھیں

پی سی بی کا سلمان بٹ کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی ہٹانے کا فیصلہ

پی سی بی نے سلمان بٹ کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی عہدے سے ہٹادیالاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ پی سی بی کے کسی پینل پر نہیں ہیں،سلمان بٹ نے جو کیا ان کی سزا ان کو مل چکی ہے،بطور چیف سلیکٹر میرا فیصلہ ہے کہ مزید پڑھیں

سائفرکیس:عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آج کی سماعت کا حکمنامہ جاری

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس آج ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیاآفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کی جانب سے جاری کردہ حکمنامے کے مطابق پبلک اور میڈیا عدالتی کارروائی کے دوران موجود تھا مزید پڑھیں

کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان طویل عرصے بعد صلح

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما اور ساتھی اداکار سنیل گروور کے درمیان طویل عرصے بعد صلح ہوگئیتفصیلات کے مطابق بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے میزبان کپل شرما اور ڈاکٹر گلاٹھی کا کردار ادا کرنے والے ساتھی فنکار سنیل گروور کے مابین تقریباً6 سال بعد صلح ہوئی۔دونوں اب نیٹ فلکس پر مزید پڑھیں

میاں صاحب ووٹ کی بے عزتی نہ کریں، بلاول کا نوازشریف کو “مشورہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نوازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب ووٹ کو عزت دیں، اس کی بے عزتی نہ کریںسابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگوں کو عوام کے مسائل کا پتہ نہیں، تمام مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر اشتہاری قرار

سا بق وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیدیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انہیں اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں فراڈاور دیگر سنگین دفعات کے تحت درج مقدمے میں اشتہاری قراردیا گیا،سول جج احمد شہزاد گوندل کی عدالت سےان کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے۔یاد رہے کہ شہزاد اکبر پر مزید پڑھیں

نیب ریفرنس دائر ہونے پرپی ٹی آئی رہنما مونس الہٰی کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ نیب کو چاہیے کہ کیس بنانے سے پہلے اپنی عدالتی کارروائی پر نظر ڈالا کرےاپنے ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ آج قومی احتساب بیورو (نیب) نے پریس ریلیز جاری کی کہ میں اور میرے والد پرویز الہٰی کرپشن میں ملوث ہیں۔نیب نے مزید پڑھیں