محکمہ موسمیات نےصبح کے وقت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھانے کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ صبح سے پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھانے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں نارووال،سیالکوٹ، اوکاڑہ،ساہیوال ، گوجرانوالہ،لاہور، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ،خانیوال ،ملتان ، بہا ولپور ، خان پور،رحیم یار خان ،ڈیرہ غا زی خان اور گر دو نواح میں دھند اور مزید پڑھیں

ادارہ شماریات نے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی

ادارہ شماریات نے اشیا ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق گھی، چینی اور چکن کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں0.23 فیصد کی کمی ہوئی ہے جبکہ ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح41.05 فیصد پر آگئی ہے مزید پڑھیں

امریکی ڈالر مزید سستا، کس ریٹ پر بند ہوا؟

انٹربینک میں امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیاانٹربینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 284 روپے 97 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 983 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 61 ہزار 515 پوائنٹس کی سطح پر آ مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ایک ہزار 116 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 61 ہزار 647 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔بازار حصص میں آج صبح سے مثبت رجحان رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں اس سے مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر 13 سال بعد پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، پارٹی الیکشن میں حصہ لینے کا عندیہ

تحریک انصاف کے ناراض رہنما اکبر ایس بابر 13 سال بعد پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، انہوں نے پارٹی الیکشن میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیااکبر ایس بابر پی ٹی آئی کے بانی رہنماوں کے ساتھ اسلام آباد میں پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ پہنچے۔ ان کا کہنا تھا کہ انٹرا مزید پڑھیں

وقت کتنا بھی سخت کیوں نہ ہو عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، شیر افضل مروت کا ورکرز کنونشن سے خطاب

پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وقت کتنا بھی سخت کیوں نہ ہو عوام اور کارکن پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ تخت بھائی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ملک میں عام انتخابات مقررہ وقت اور آئین کے مطابق مزید پڑھیں

بازار، مارکیٹیں کل سے کھول دی جائیں گی، پنجاب حکومت کا سموگ کیخلاف لگائی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے بازار اور مارکیٹیں کھولنے سمیت کاروباری سرگرمیاں کل سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ن سموگ میں کمی کے سبب پنجاب حکومت نے سموگ کے حوالے سے لگائی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہےکہ ریسٹورنٹس ، کاروباری ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے، سرکاری مزید پڑھیں

سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب سے شروع، کب ختم ، پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 18 دسمبر سے شروع ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ پنجاب بھر کے سکولوں میں سرما تعطیلات 18 دسمبر سے شروع ہو کر یکم جنوری تک جاری رہیں گی۔مزید کہا مزید پڑھیں

تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات، کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل مکمل

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلہ میں کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل مکمل ہوگیاانٹرا پارٹی انتخابات کے لیےچیئرمین کےامیدوار بیرسٹرگوہر علی خان نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے، کاغذاتِ نامزدگی ریٹرننگ افسر سردار مصروف خان ایڈووکیٹ نے وصول کئے۔سینئر مرکزی رہنما احمد اویس بیرسٹر گوہر علی خان کے تجویز کنندہ ہیں، مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشوں کو بند کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے غیر رجسٹرڈ چنگ چی رکشوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق پنجاب حکومت چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن اور متعلقہ کمپنیوں کو ریگولر کرانا یقینی بنائے گی، رجسٹرڈ نہ ہونے چنگ چی رکشوں کو بڑے شہروں سے باہر نکال دیا جائے گا۔پنجاب حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں