بلاول اور شہباز شریف جعلی مقابلے کررہے ہیں،سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور شہباز شریف ایک دوسرے کا جعلی مقابلہ کررہےہیں،کہتے ہیں کہ تیر اور شیر کا مقابلہ ہے، یہ شیر نہیں بلی ہے نصیرآباد کے علاقے ڈیرہ الہٰ یار میں جلسے سے خطاب کرتےہوئے ان کا کہنا تھا کہ 8 فروری کا سورج غریب عوام مزید پڑھیں

سائن بورڈز،ہورڈنگز، فلائی اوورز اور پیڈیسٹیرین برج سے سیاسی بینرز ہٹانے کا حکم آگیا

 سندھ ہائیکورٹ میں شہر قائد میں عوامی مقامات پر بل بورڈز،ہورڈنگز پر پابندی  کے کیس  کی سماعت ہوئی۔عدالت نے شہر بھر سے سائن بورڈز، ہورڈنگز، فلائی اوورز اور پیڈیسٹیرین برج سے تمام سیاسی بینرز ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔جسٹس ندیم اختر  نے ریمارکس دیے اگر بل بورڈز اور ہورڈنگز کسی امیدوار کی جانب سے ہو مزید پڑھیں

پاک ایران کشیدگی،اسٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج  کاروبار کا اختتام 364 پوائنٹس کمی پر ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز  پر ملا جلا رجحان تھا، تاہم ایرانی سرحد پر کشیدگی کی خبر  پر انڈیکس کی گراوٹ میں تیزی آئی جو ایک موقع پر ایک ہزار  پوائنٹس سے زائد رہی۔ خبر کے فوری مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی، پاکستان میں کیا صورتحال رہی؟

 ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مستحکم رہی۔  سونے کی قیمت آج کسی اونچ نیچ کے بنا 2 لاکھ 13 ہزار 700 روپے فی تولے کے ریٹ پر مستحکم رہی، 10گرام سونے کے نرخ ایک لاکھ 83 ہزار 213 روپے کی سطح پر برقرار رہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا، اور کس کس نے عہد ے چھوڑے؟ بڑی خبر آ گئی

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ہیڈ کوچ اور بیٹنگ کوچ بھی مستعفی ہو گئے۔  پاکستان کرٹ بورڈ نے اینڈریو پٹک اور گرانٹ بریڈ برن کے عہدے چھوڑنے کی بھی تصدیق کر دی۔ پی سی بی نے ورلڈ کپ کے بعد تینوں آفیشلز  کو اکیڈمی میں رپورٹ کرنے مزید پڑھیں

پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو مؤثرجواب دیا جائےگا،آصف زرداری

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان کے ایران کو منہ توڑ جواب پر کہنا ہے کہ کوئی بھی ملک پاکستان کی طرف دیکھے گا تو اسی طرح موثر جواب دیا جائے گا ۔پاکستان ایک امن چاہنے والا ملک ہے لیکن پاکستان پر حملہ کرنے والے اب سو دفعہ سوچیں گے ۔اپنے بیان میں مزید پڑھیں

امریکی ڈالر آج مزید گراوٹ کا شکار، کس ریٹ پر بند ہوا؟ 

امریکی ڈالر آج مزید گراوٹ کا شکار ہو کر انٹربینک مارکیٹ میں 280 روپے سے بھی کم سطح پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے گرنے کے بعد 279 روپے 98 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔ گزشتہ روز ڈالر 280 روپے 10 پیسے کی سطح پر مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے تنازع میں افغانستان کہاں کھڑا ہے؟  کابل سے بیان سامنے آ گیا

) پاکستان اور ایران کے تنازع سے متعلق افغان وزارت خارجہ کا بیان سامنے آ گیا۔ افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹویٹر) پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کو حالیہ کشیدہ صورت حال میں تحمل کی راہ اپنانی چاہیے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی

اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 12 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ،12 جنوری تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مجموعی مالیت 8 ارب 2 کروڑ 74 لاکھ مزید پڑھیں

ایران کو کوئی شکایت ہے تو کارروائی کے بجائے بات چیت کرے، مولانا فضل الرحمان 

سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ برادر پڑوسی  ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ ،مضبوط ،گہرے ، تاریخی اور صدیوں پر محیط ہیں ،ایران کو کوئی شکایت تو کارروائی کے بجائے بات چیت کرے۔ ایران پاکستان کے تعلقات کی نوعیت ایسی نہ تھی کہ ایران پاکستان کو اعتماد میں مزید پڑھیں