پرواز کے اڑان بھرنے سے چند لمحوں قبل مسافر نے دروازہ کھول کر چھلانگ لگا دی

 کینیڈا میں پرواز کے اڑان بھرنے سے قبل ایک مسافر نے طیارے کا دروازہ کھول کر باہر چھلانگ لگا دی۔  طیارے کے عملے نے تمام مسافروں کو ٹکٹوں کے مطابق ان کی نشستوں پر بٹھا دیا اور فضائی میزبان بھی سیٹ بیلٹ باندھ چکی تھیں اور اب پرواز رن وے پر آ کر اڑان بھرنے مزید پڑھیں

تعلیم، صحت اور روزگار چھیننے والے پھر ووٹ مانگ رہے ہیں،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ  عوام سے تعلیم، صحت اور روزگار چھیننے والے 1 بار پھر ووٹ مانگ رہے ہیں شبقدر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کی سیاست، کاروبار اور وسائل پر 2 فیصد لوگوں کا قبضہ ہے، بڑی سیاسی جماعتوں نے ملک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت بڑھا دیا 

عام انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں توسیع کردی گئی۔ اس سے قبل امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت آج 7 بجے تک تھا، الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ نشان الاٹ کرنے کے وقت میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ تاہم اب الیکشن کمیشن کا کہنا مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ،عمران خان نے متنازع ٹکٹوں سے متعلق کیا ہدایت کی؟

 تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے متنازع ٹکٹ واپس لینے کی ہدایت کر دی۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس کے دوران بشریٰ بی بی ، علیمہ خانم، نعیم پنجوتھا سمیت دیگر موجود تھے۔  انہوں نے مزید پڑھیں

شیر کا شکار بلے سے نہیں تیر سے ہوتا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شکار کا موسم ہے اور ہم نے شیر کا شکار کرنا ہے لیکن شیر کا شکار بلے سے نہیں تیر سے ہوتا ہے بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کا مطلب ملک میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو میدان سے نکالنے کےلئے الیکشن کمیشن پارٹی بنا ہواہے،اسدقیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہماری پارٹی آئین کے تحت الیکشن کمیشن کیساتھ رجسٹرڈ ہے۔ صوابی میں ورکرزکنونشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ، پیپلز پارٹی اور جےیوآئی کا الیکشن نظر نہیں آرہا لیکن تحریک انصاف مزید پڑھیں

کینیڈا میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت اتنا گر گیا کہ آپ صرف سن کر ہی کانپنے لگ جائیں گے

 کینیڈا کے صوبے البرٹا میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔   ایڈمنٹن صوبے البرٹا کا شہر ہے جہاں شدید سردی کے سبب درجہ حرارت منفی 42 ڈگری تک گر گیا جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ درجہ حرات انتہائی گراوٹ کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان  

 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد 16 جنوری سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔  انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت پاکستانی روپے کے مقابلے مسلسل گر رہی ہے جبکہ پیٹرول کی خریداری پر پریمیئم بھی کم ہوا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

تھانہ گوالمنڈی کی حدود میں بڑی ڈکیتی، میو ہسپتال سے ڈاکو اڑھائی کروڑ کا سونا لوٹ کر فرار

لاہور کے تھانہ گوالمنڈی کی حدود میں ہونے والی بڑی ڈکیتی واردات کے دوران 2 ڈکیت اڑھائی کروڑ کا سونا لوٹ کر فرار ہو گئے۔  عبدالرزاق نامی تاجر نے تھانہ گوالمنڈی میں مقدمہ درج کروایا کہ وہ اوکاڑہ سے سونا خریدنے لاہور آیا، گاڑی میو ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی کی اور رکشے کے ذریعے مزید پڑھیں

کراچی:لیاقت آباد میں ہوئے اندھے قتل کی شرمناک وجہ سامنے آگئی

لیاقت آباد پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے ماں بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ لیاقت آباد آپریشن اور انویسٹی گیشن پولیس نے مشترکہ کارروائی کے بعد لیاقت آباد میں ایک مکان سے ملنے والی لاش کے اندھے قتل کا معمہ حل کردیا۔ پولیس کے مطابق 2 جنوری 2024 کو لیاقت آباد کی حدود مزید پڑھیں