بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کرنیوالوں کی مکمل ریکارڈنگ ہوتی ہے، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرنیوالوں کی مکمل ریکارڈنگ ہوتی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کے غیر ملکی میڈیا میں آرٹیکل چھپنے کے معاملے پر جیل حکام کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ عمران خان کا تحریری آرٹیکل جیل سے نہیں نکلا۔ ان کا آرٹیکل چھپنے کے بعد جیل حکام سے معاملے کی مزید پڑھیں

جمشید چیمہ اور اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنےکے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلوں پر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا لہ ریٹرننگ افسر نے این اے 121 سے غیر قانونی طور پر کاغذات مسترد کیے،عدالت آر او کا مزید پڑھیں

سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے آؤٹ

سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئےغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رافیل انجری کے علاج کیلئے آسٹریلیا سے واپس سپین جائیں گے،37 سالہ نڈال انجری کے باعث تقریباً ایک سال انٹرنیشنل ٹینس سے باہر رہے ہیں۔ٹینس اسٹار رافیل نڈال کی ایک ہفتے قبل ٹینس میں واپسی ہوئی، جس کے بعد مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان افغانستان پہنچ گئے

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان افغانستان پہنچ گئےمولانا فضل الرحمان کا افغانستان پہنچنے پر استقبال کیا گیا، ان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں کا اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہےجس میں مولانا صلاح الدین، مولانا عبدالواسع، مولانا کمال الدین، مولانا ادریس، مفتی ابرار، مولانا جمال الدین اور مولانا عبدالواسع موجود ہیں۔مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

این اے 242 پر ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی،ایم کیو ایم کا انکار

ایم کیو ایم پاکستان نے این اے 242 پر کسی سے بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے صاف انکار کردیا ہے۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق این اے 242 پر پارٹی کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال امیدوار ہیں، اس نشست پر کسی سے بھی ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق این اے 243 کیماڑی کی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کے بھائی کی برطرفی ہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو ایم ڈی سینڈک کے عہدے سے ہٹانے کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیارازق سنجرانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عہدے پر بحالی کیلئےدرخواست کی جو کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست کی سماعت کریں مزید پڑھیں

انتخابات 2013 اور 2018 میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا، 9 مئی واقعے کی سزا پوری پارٹی کو نہیں صرف ذمہ داروں کو ملنی چاہئے: انوارالحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعے کی سزا پوری پی ٹی آئی کو نہیں صرف ذمہ داروں کو ملنی چاہئےنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ 2013 اور 2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا، پی ٹی آئی کو گڈ گورننس کے معاملات درست کرنے مزید پڑھیں

بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے، قومی ٹیم کے ڈائر یکٹر محمد حفیظ کا بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کو آرام دینے سے پہلے سوچنا ہوگا کہ بابر خود کیا چاہتے ہیں، اگر انہیں لگتا ہے ہم ان کو کسی جگہ مدد دے سکتے مزید پڑھیں

جھوکاں بلوچاں کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت شفقت عطاء بلوچ اور شفقت عطاء گروپ کی جانب سے جنرل الیکشن

جھوکاں بلوچاں کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت شفقت عطاء بلوچ اور شفقت عطاء گروپ کی جانب سے جنرل الیکشن 2024 میں پی پی 126 پر باہمی مشاورت سے سابق صوبائی وزیر مہر محمد اسلم بھروانہ کی حمایت کا اعلان کر دیا گیا ۔ اس حوالے سے ڈیرہ شفقت عطاء بلوچ پر ایک کارنر میٹنگ مزید پڑھیں

تنخواہیں دگنا، 30 لاکھ گھر بنا کر دیں گے، 300 یونٹ مفت بجلی فراہم کریں گے، بلاول نے لاہور میں خطاب کے دوران مزید کیا مفت دینے کا وعدہ کیا؟

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ حکومت میں آ کر تنخواہیں دگنا کر دیں گے، 300 یونٹ بجلی مفت فراہم اور 30 لاکھ گھر بنا کر دیں گےسابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو لاہور میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے جس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پنجاب مزید پڑھیں