الیکشن میں التواء کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں گے،شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدراور سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9مئی کو غداری ہوئی،9مئی کی سازش میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اکیلے نہیں تھےایک ٹی وی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت نواز شریف نے بنایا،الیکشن میں التواء کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں مزید پڑھیں

کراچی میں اتوار کےر وز بارش کی پیشگوئی،ملک کے دیگر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟

محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی شمال مشرقی ہوائیں اگلے چند روز تک کراچی پر غالب رہیں گی، شام کے اوقات میں سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں بھی جزوی طورپر چل سکتی ہیں۔دوسری جانب ملک کے بیشتر میدانی مزید پڑھیں

ملک میں انٹرنیٹ سروس بحال، پی ٹی اے نے بندش کی وجہ بھی بتادی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال ہوگئیترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کچھ دیر قبل انٹرنیٹ میں تعطل کی وجہ تکنیکی خرابی تھی۔تکنیکی خرابی درست کر کے انٹرنیٹ بحال کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل ملک بھر میں مزید پڑھیں

کوئی کسی بھی پریشانی میں ہے تو گورنر ہاؤس آجائے، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہر پریشان شخص گورنر ہاؤس آجائے، جب تک شعور پیدا نہیں ہوگا، مسائل حل نہیں ہوں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر درج نہ کی جائے تو گورنر ہاؤس سے رابطہ کریں۔کوئی بھی شخص کسی بھی پریشانی میں مزید پڑھیں

ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ ٹی وی اینکر بن گئے

ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ نے سرکاری ٹی وی پر خبریں پڑھ کر عوام کے دل جیت لیے۔بادشاہ سلطان اور ملکہ سلطانہ نے سرکاری ٹی وی کے یوم تاسیس کے موقع پر نیوز اسٹوڈیو کے دورے کے دوران خبریں پڑھنے کی پیشکش کی۔بادشاہ اور ملکہ نے 10 منٹ تک ملکی اور عوامی دلچسپی کی خبریں مزید پڑھیں

کراچی کی ترقی میں سب سے بڑی روکاوٹ نواز شریف کے سمدھی ہیں، جماعت اسلامی

جماعت اسلامی نے کراچی کی ترقی میں سب سے بڑی روکاوٹ نواز شریف کے سمدھی ہیں۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حافظ نعیم نے کہا کہ میاں صاحب کراچی کی بنیادی ضروریات اور صنعتوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں،میاں صاحب کے سمدھی ملک اور مزید پڑھیں

پہلےپوچھا جاتا تھا معلومات کیوں چاہئیں، اب اس کا متضاد ہے کہ معلومات کیوں فراہم نہیں کرتے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پہلے پوچھا جاتا تھا معلومات کیوں چاہئیں، اب اس کی متضاد صورتحال ہے، سوال اٹھایا جاتا ہے معلومات فراہم کیوں نہیں کرتے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کم سے کم وقت مزید پڑھیں

عام انتخابات 2024 کے اخراجات میں اضافہ ، تخمینہ کتنے ارب رپے تک جا پہنچا ؟ جانیے

انتخابات 2024 میں ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات اور دیگر کے اخراجات کے اضافے سے الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا ہے الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے وفاقی حکومت سے 47 ارب روپے کی ڈیمانڈ کی تھی جو مرحلہ وار الیکشن کمیشن کو فراہم کی جارہی ہے ملک مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء : سیکیورٹی اہلکاروں کیلیے ضابطہ اخلاق جاری ، تعیناتی کافارمولا بھی طے

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء میں سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ پولنگ سٹیشنز پر نفری تعیناتی کا فارمولا بھی طے کردیا گیا،الیکشن کمیشن کے مطابق سیکیورٹی اہلکار تمام پولنگ سٹیشنز میں ڈیوٹی پر موجود ہوں گے، سیکیورٹی اہلکار پُرامن ماحول کو یقینی بنائیں گے، سیکیورٹی اہلکاروں پر بیلٹ پیپرز کی مزید پڑھیں

’ثانیہ مرزا سے بھی بلا اوربلے باز چھین لیا گیا‘ شعیب ملک کی نئی شادی، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

پاکستان کے سابق آل راونڈر شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے مبینہ طلاق کے بعد معروف اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کر لی ہے جس کا اعلان انہوں نے آج صبح انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کیا جس کے بعد جہاں شوبز شخصیات کا رد عمل آ رہا ہے وہیں سوشل میڈیا پر میمز مزید پڑھیں