مولانا فضل الرحمان کے حلقے میں ریٹرننگ افسر پر اختیارات کا ناجائز استعمال ثابت

مولانا فضل الرحمان کے حلقےاین اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان کے ریٹرننگ افسر پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ثابت ہوگیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں آر او پر اختیارات سے تجاوز کا الزام ثابت ہوا، آر او نے اپنے حلقے کے ایک امیدوار کا انتخابی نشان بلاجواز تبدیل کیا،کمیشن نے مزید پڑھیں

ووٹ مانگنے والوں سے پوچھا جائےسیلاب اور کورونا میں کہاں تھے؟ شرجیل میمن

رہنما پیپلزپارٹی اور سابق صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ آج کل الیکشن کا ماحول ہےووٹ مانگنے والوں سے پوچھا جائےسیلاب اور کورونا میں کہاں تھے؟ جو بھی میرے مخالف الیکشن لڑ رہے ہیں ان کی ضمانتیں ضبط ہوں گی۔ پیپلز پارٹی رہنماکا اپنے انتخابی حلقے پی ایس 61 میں کارنر میٹنگ مزید پڑھیں

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موٹرویز بند

 پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے جس کی وجہ سے موٹرویز کو مختلف مقامات سےبند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے قومی شاہراہوں پر حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی ہےجس کی وجہ سے لاہور سیالکوٹ موٹروے کو مکمل طور پر بند مزید پڑھیں

بی پی ایل میں بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ ، اپنی ٹیم کو ہارا ہوا میچ جتوا دیا

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں بابراعظم نے پہنچتے ہی دھوم مچادی۔بابراعظم نے سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف رنگپور رائیڈرز کی یقینی شکست کو فتح میں تبدیل کردیا ایونٹ میں 121 رنز کے تعاقب میں 39 رنز پر رنگپور رائیڈرز کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔ایسی صورت میں بابراعظم نے مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز کا این اے 130کا دورہ،پرجوش استقبال کیا گیا

نواز شریف نے مریم نواز کے ہمراہ اپنے حلقہ انتخاب این اے 130 میں ٹیکسالی چوک سے ریلی نکالی جو ضلع کچہری پر اختتام پذیر ہوئی۔ن لیگی قائد کے استقبال کےلیے کارکنوں نے جگہ جگہ پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، دونوں رہنماؤں نے گاڑی سے باہر نکل کر کارکنوں کے نعروں کے جواب دیے۔ مختلف مزید پڑھیں

بلاول مجھ سے مناظرہ کرلیں،نہال ہاشمی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری کی جانب سے نواز شریف کو  مناظرے کی دعوت پر  ن لیگی  رہنما نہال ہاشمی کا بیان سامنے  آیا ہے نہال ہاشمی کا کہنا ہےکہ میں بلاول بھٹو کی مناظرے کی دعوت قبول کرتا ہوں، بلاول خارجی، معاشی اور  انتظامی امور  پر  مجھ سے مناظرہ کرلیں۔بلاول بھٹو  وقت  اور مزید پڑھیں

ذکا اشرف کے استعفیٰ دینے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین ذکا اشرف نے استعفے میں عہدہ چھوڑنے کی وجہ ذاتی مصروفیات کو قرار دیا ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے 20 جنوری کو اپنا استعفیٰ لکھا تھاجس میں ذاتی وجوہات کا ذکر کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ 19 جنوری مزید پڑھیں

بغیرویزہ آمدورفت کا معاہدہ ختم ، بھارت نے پڑوسی ملک کی سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ کرلیا

بھارت لوگوں کی بغیر ویزہ آمدورفت روکنے کے لیے میانمار کے ساتھ بارڈر پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا کہ حکومت نے میانمار کے ساتھ 2018ء میں شہریوں کی بغیر ویزہ آمدورفت سے متعلق ہونے مزید پڑھیں

موبائل فون سم کا حصول مشکل، قوانین میں اہم تبدیلی کردی گئی

 فراڈ کے نت نئے طریقوں سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے نئے اور ڈپلیکیٹ سم کارڈز کے اجراء سے متعلق قوانین مزید سخت کر دیئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پی ٹی اے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اب نئے سم کارڈز 8گھنٹے کی بجائے 7دن مزید پڑھیں

کینیڈین حکومت نے غیرملکی طلباء کی راہ میں مشکل کھڑی کردی، پرمٹس کی تعداد میں واضح کمی کا امکان

 کینیڈا نے بین الاقوامی طالب علموں کے لیے پرمٹس کی تعداد 2023ء کے مقابلے میں ایک تہائی کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق کینیڈین حکومت کی طرف سے یہ فیصلہ عارضی طور پر کیا گیا ہے جس کا سبب ملک میں ہائوسنگ اور سوشل سروسز کی تیزی سے مزید پڑھیں