ویرات کوہلی کا افغانستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار

بھارت کے کوچ راہول ڈریوڈ نے کہاہے کہ افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں  نجی وجوہات کی  وجہ سے ویرات کوہلی دستیاب نہیں ہوں گے ۔ویرات کوہلی اور کپتا ن روہت شرما نے لمبے بریک کے بعد ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں واپسی کی ہے ، بھارت اور افغانستان مزید پڑھیں

 پی ایس ایل کے میڈیا حقوق میں غیرمعمولی اضافہ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ  کے لیے  منگل  ایک اور تاریخی دن تھا  جب اس کی لائیو اسٹریمنگ اور براڈکاسٹ حقوق میں 2024 اور 2025 کے ایڈیشنز کے لیے بالترتیب 113 اور 45 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔اے آر وائی کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (اے آر وائی) نے پاکستان میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں کونسے کونسے فاسٹ باؤلر پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 میچ کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ باؤلنگ اٹیک کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ آکلینڈ میں شیڈول پہلے ٹی20 میچ کے دوران قومی ٹیم کے ابتدائی فاسٹ بولرز میں کپتان شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور زمان کے کھیلنے کا امکان ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں نوجوان کرکٹر مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان, کس سطح پر بند ہوئی؟

 سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان دیکھا گیا  بازارِ حصص میں آج 250 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور 100 انڈیکس 63 ہزار 919 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہو گئی۔ واضح رہےکہ سٹاک مارکیٹ میں آج 11 ارب 36 کروڑ 87 لاکھ 98 ہزار 427 روپے کے شیئرز کا لین دین ہوا مزید پڑھیں

پنجاب کی نگران حکومت کا فنکاروں کے لیے شاندار اقدام

وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر  نے  ضرورت مند فنکاروں کیلئے بڑا ریلیف دے دیاوزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کی زیر صدارت اجلاس ہوا،  آرٹسٹس سپورٹ فنڈ کمیٹی کے 20ویں اجلاس میں فنکاروں میں 50 لاکھ روپے کی تقسیم کا فیصلہ کیا گیا اور مالی معاونت کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔اس مزید پڑھیں

جھاڑیوں میں چھپائی گئی جواں سال لاش، علاقہ مکینوں میں دہشت پھیل گئی

کراچی میں جھاڑیوں میں چھپائی گئی جواں سال لاش برآمد کی گئی تو علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔  22 سالہ نوجوان کی لاش کراچی کے علاقے سرجانی گلشن نور کی جھاڑیوں میں چھپائی گئی تھی، نامعلوم افراد نے قتل کرنے کے بعد لاش کو شناخت کے ڈر سے جھاڑیوں میں چھپا دیا تھا۔ مزید پڑھیں

سابق سینیٹر اور ن لیگ کے اہم رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما اور سابق سینیٹر اسلم بلیدی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔   تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 سے امیدوار اسلم بلیدی  پر  نامعلو م افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے، لیگی رہنما کو مزید پڑھیں

سلمان خان اور سنی دیول27 سال بعد فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

 بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان اور ایکشن ہیرو سنی دیول 27 برس بعد نئی فلم ’سفر‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ ’غدر‘ اسٹار اپنی نئی فلم ’سفر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اس میں سلمان خان خصوصی جھلک دیں گے،دونوں اداکار فلم ’جیت‘ میں 27 برس قبل ایک ساتھ نظر آئے تھے اور مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنے کے ذمہ دار افسران کیخلاف کارروائی کریں، آرمی چیف سمیت تینوں سروسز چیفس کو خط کس نے لکھے؟

سیکرٹری دفاع لینٹننٹ جنرل (ر) حمود الزمان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت تینوں سروسز کو خطوط لکھے ہیں جن میں سال 2017 میں ہونے والے فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔سیکرٹری دفاع کی جانب سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف، ائیرچیف ظہر احمد بابر اور آرمی چیف مزید پڑھیں

آزاد امیدوارصوبائی اسمبلی سمیت 3 افراد پر فائرنگ، گولیوں سے چھلنی کر دیا 

شمالی وزیرستان میں آزاد امیدوار سمیت 3 افراد کو فائرنگ کر کے گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔  تپی گاؤں میں آزاد امیدوار ملک قلیم اللہ سمیت 3 افراد پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند گولیاں برسا دیں جس پر وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ بتایا گیا ہےکہ قلیم اللہ صوبائی اسمبلی کے مزید پڑھیں