مسلمان لڑکے سے محبت ہونے پر ہندو شخص نے 19 سالہ بہن کو تالاب میں پھینک دیا، ماں بھی ڈوب گئی

 بھارت میں ہندو شخص نے اپنی 19 سالہ بہن کو تالاب میں پھینک دیا جس کو بچانے کی کوشش میں ماں بھی ڈوب گئی، لڑکی ایک مسلمان لڑکے کی محبت میں مبتلا تھی۔  بھارتی ریاست کرناٹک میں پولیس کو ایک تالاب میں 43 سالہ ماں اور 19 سالہ بیٹی کی لاشیں ملیں، تحقیقات پر پتہ مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ

سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی  ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 24 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے،19 جنوری تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مجموعی مالیت 8 ارب 27 کروڑ 5 لاکھ مزید پڑھیں

انتخابات کی تیاریاں، اسلام آباد میں آتش بازی کے سامان کی فروخت پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت میں انتخابات کی تیاریوں کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے آتش بازی کے سامان کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔  اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا کہ شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ ہی اسلحہ کی نمائش مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے اور گھی کی عدم دستیابی، غریب عوام دربدر

 پنجاب کے یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے اور گھی کی عدم دستیابی کے سبب غریب عوام دربدر ہو گئے۔ پنجاب میں یوٹیلٹی سٹورز پر سستا آٹا اور چینی دستیاب نہیں جس پر غریب عوام دو وقت کی روٹی کے محتاج ہونے لگے۔ دو روز گزرنے کے باوجود یوٹیلٹی سٹورز پر سستا گھی موجود ہے نہ ہی حکومت مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی کے گھر پرپولیس کا مبینہ چھاپہ،گرفتاریاں بھی ہوئیں

تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پر پنجاب پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر چھاپہ ماراگیا ہے ترجمان شاہ محمود قریشی کا دعویٰ ہے کہ پولیس کی جانب سے گھر کی مکمل تلاشی کے بعد 4 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا،ترجمان نے مزید بتایا کہ چھاپے کے وقت مزید پڑھیں

ایک بچہ کہتا ہے میرا نانا وزیراعظم تھا مجھے بھی بنایا جائے،سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ایک بچہ کہتا ہے میرا نانا وزیراعظم تھا مجھے بھی بنایا جائے،ایک لاڈلہ کہتاہے کہ میں تین بار وزیر اعظم بن چکا ہوں مجھے ایک بار اور بھی موقع دیا جائے۔ہم واضح کردینا چاہتے ہیں کہ پاکستان کسی کو جہیز میں نہیں ملا یہ لاکھوں قربانیوں مزید پڑھیں

شیر پنجرے سے نکلا ہے مگر عوام تیر پر مہر لگائیں گے،مراد علی شاہ

 رہنما پیپلزپارٹی مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم 8 فروری کو پیپلز پارٹی کو کامیاب کرکے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے،شیر پنجرے سے نکلا ہے مگر عوام تیر پر مہر لگائیں گے۔ سیہون میں عوامی جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ 8 فروری ہماری جیت کا دن ہے،ہم سب نے مل مزید پڑھیں

” دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں قومی کھلاڑیوں کی مکمل توجہ کھیل پر نہیں تھی،، ڈائریکٹر ٹیم محمد حفیظ کا ایک اور متنازعہ بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں قومی کھلاڑیوں کی مکمل توجہ کھیل پر نہیں تھی، انہیں مختلف لیگز کی فکر لگی ہوئی تھی۔  دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں پاکستان کے ٹیم ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں نبھانے والے محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

شارجہ میں گھر میں آتشزدگی سے پاکستانی شہری بیٹی سمیت جاں بحق

متحدہ عرب اماراتکے شہر شارجہ میں اپارٹمنٹ میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد پاکستانی شہری عمران خان اور ان کی 11 سالہ بیٹی دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔اماراتی میڈیا کے مطابق واقعہ جمعرات کی صبح پیش آیا۔ امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل ترمذی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے خاندان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو ہمارے قائد پرتنقیدکرنے سے پہلے اپنی کارکردگی کاجائزہ لیں،احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو ہمارے قائد پرتنقیدکرنے سے پہلے اپنی کارکردگی کاجائزہ لیں،آپ کے پاس پچھلے 15سال سے سندھ کی حکومت ہے ،کراچی کوکھنڈرات کاشہربنا دیاگیا ۔ نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی کبھی روشنیوں کاشہرہوتاتھا،شہبازشریف نے 2008 سے مزید پڑھیں