پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر کو بھارت کا ویزا مل گیا، پہلے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے

بھارت نے بالآخر پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر شعیب بشیر کو ویزا جاری کردیا، بروقت ویزا جاری نہ ہونے کی وجہ سے وہ پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر شعیب بشیر کو بھارتی ویزا مل گیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ہم خوش ہیں یہ معاملہ حل ہوگیا ہے۔ای مزید پڑھیں

بینکوں سے رقم نکلوانے والوں کو لوٹنے والے گینگ کے 2 کارندے پکڑے گئے

کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوانے والوں کو لوٹنے والے گینگ کے 2 کارندوں کو پولیس نے دھر لیا۔ملزمان کو کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گینگ کا ایک کارندہ بینک کے اندر سے رقم نکال کر لے جانیوالوں کی نشاندہی کرتا تھا جبکہ دیگر ملزمان مزید پڑھیں

خودکشی کے لیےکھمبے پر چڑھنے والا شخص بریانی ملنے کی یقین دہانی پر نیچے اتر آیا

بھارتی ریاست کولکتہ میں خودکشی کے ارادے سے پُل کے کھمبے پر چڑھنے والا شخص بریانی ملنے کی یقین دہانی پر نیچے اتر آیا40 سالہ شخص موٹر سائیکل پر بیٹی کے ہمراہ سائنس سٹی پہنچا اور ایک پُل کے قریب بیچ سڑک پر رک گیا، بیٹی سے کہا کہ میرا موبائل فون پیچھے کہیں گر مزید پڑھیں

بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نہ نکالا جاتا توآج ایک بھی شخص بے روزگار نہ ہوتا،نوازشریف

لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کاکہنا ہے کہ یہ مہنگائی ، خرابی میرے جانے کے بعد آئی،بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نہ نکالا جاتا تو ایک بھی شخص ننکانہ صاحب میں بے روزگار نہ ہوتا،ہم اس سارے نظام کو بدلیں گے،ہم مقامی وزیراعظم اور یہ ناکامی وزیراعظم تھے۔ننکانہ میں مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی این اے 230پرکسی بھی امیدوار کی حمایت کی تردید

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی کے حلقے این اے 230پر کسی بھی امیدوار کی حمایت کی تردید کردی۔ترجمان ایم کیوایم پاکستان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ این اے230پرکسی امیدوار کی حمایت نہیں کی،این اے230پرایم کیوایم کا امیدوار نہیں تو دستبرداری کا سوال پیدا نہیں ہوتا، ایم کیوایم پاکستان شدت پسندی کی سختی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ تحقیق اور مثبت سوچ کے بغیر معاشرہ افراتفری کا شکار رہتاہے، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے۔اسلام آباد کے جناح کنونشن سنٹر میں ‘پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس’ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

دانیال عزیز نے احسن اقبال پر ایک اور الزام لگادیا

رہنما ن لیگ دانیال عزیز نے این اے 76 نارووال میں قبل از انتخابات مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیادانیال عزیز نےمقامی انتظامیہ کے خلاف درخواست جمع کرائی جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ انتظامیہ ن لیگ کے امیدوار احسن اقبال کے ایما پر میرے خلاف انتقامی کارروائیاں کر رہی مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر کو وزیر داخلہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیر تجارت گوہر اعجاز کو وفاقی وزیر داخلہ کا اضافی قلمدان بھی سونپ دیا۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گوہر اعجاز کو نگران وفاقی وزیر داخلہ مقرر کرنے کی منظوری دیدی جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل نگران وزیر داخلہ کے مزید پڑھیں

سینئر نائب صدر آئی پی پی ہمایوں اخترخان نے بار بار الیکشن جیتنے کی وجہ بتادی

سینئر نائب صدر استحکام پاکستان پارٹی ہمایوں اخترخان نے بار بار الیکشن جیتنے کی وجہ بتادی، کہتے ہیں میں لوگوں کو دھوکہ نہیں دیتا اسی لئے لوگ مجھے بار بار منتخب کرتے ہیں۔تاندلیانوالہ کے علاقے ماموں کانجن میں انتخابی مہم کے دوران اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یہ علاقہ انتہائی پسماندہ ہے جسے مزید پڑھیں

پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے واضح ثبوت موجود ہیں، چینی اخبار کا دعویٰ

چینی اخبار ’’گلوبل ٹائمز‘‘نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے واضح ثبوت موجود ہیںاخبار کے مطابق بھارت خفیہ طور پر پاکستان میں دہشت گردقوتوں کی مالی معاونت کر رہا ہے، مزید لکھا کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گرد فورسز کو مالی مدد اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے، بھارت بلوچستان میں مقامی لوگوں مزید پڑھیں