تیز رفتار مزدا نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی، بہن بھائی جاں بحق، والد اور بیٹی شدید زخمی

کامونکی میں تیز رفتار مزدا نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی جس کے نیتجے میں بہن بھائی جاں بحق، والد اور دوسری بیٹی شدید زخمی ہو گئےافسوس ناک واقعہ بھولا پیر کے قریب پیش آیا جہاں موٹرسائیکل پر 3 بچے والد کے ساتھ جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے سبب بے قابو مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ ترکیہ پر استنبول پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ ترکیہ پر استنبول پہنچ گئے،جہاں انہوں نے ترک وزیر خارجہ سے ملاقات کیترک وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ اور ترک وزرائے خارجہ کی ملاقات میں غزہ جنگ پر تبادلہ خیال ہوا، غزہ میں انسانی بحران پر بھی بات چیت ہوئی۔اپنے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ ترک صدر رجب مزید پڑھیں

ابرار احمد کو دورہ آسٹریلیا میں موقع نہ دینے کی وجہ سامنے آگئی

مسٹری اسپنر ابرار احمد نے انجری سے نجات کےلیے ڈاکٹرز کی ہدایت پر عمل نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ دورہ آسٹریلیا پر کوئی میچ نہ کھیل سکے۔ابرار احمد نے انجری سے نجات کےلیے ڈاکٹرز کی ہدایت نظر انداز کردی، جس کی وجہ سے وہ دورہ آسٹریلیا پر دوبارہ انجری کا شکار ہوگئے اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست،چیف سیکرٹری نے رپورٹ جمع کرادی، کیا کہا؟ جانیے

پاکستان تحریک انصاف کی لیول پلیئنگ فیلڈنہ فراہم کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب نے سپریم کورٹ میں تفصیلی رپورٹ جمع کروادیچیف سیکرٹری پنجاب نے رپورٹ میں کہا کہ حکومت پنجاب پرامن ،آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام اقدامات اٹھانے کیلئے پر عزم ہے، الیکشن کمیشن کی جانب آنے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف اضلاع کے 14 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے مختلف اضلاع کے 14 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئیترجمان وزارت صحت کے مطابق پشاور کے 3، حیدر آباد کے 2 اور کراچی شرقی کے 2 نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا، کراچی وسطی، کیماڑی اور غربی سے ایک ایک نمونے میں وائرس پایا گیا،سکھر، کوئٹہ، کوہاٹ اور اسلام آباد کے مزید پڑھیں

حبا فواد کی الیکشن کیلئے نااہل قرار دینے کی تردید

واد چودھری کی اہلیہ حبا فواد نے عام انتخابات کے لیے الیکشن ٹربیونل کی جانب سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض درست قرار دینے کے بعد انہیں نااہل قرار دینے کی تردید کردیکاغذات نامزدگی پر اعتراض درست قرار ہونے سے متعلق اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صبح سے مجھے نااہل کرنے کی خبریں مزید پڑھیں

زوردار دھماکہ ہوا اور مکان کی چھت خواتین پر آ گری، ہسپتال منتقل

بھکر میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 3 خواتین شدید زخمی ہو گئیںافسوس ناک واقعہ محلہ سردار بخش میں پیش آیا جہاں تین خواتین گھر پر موجود تھیں کہ اچانک بوسیدہ چھت زوردار دھماکے سے ان پر آ گری اور وہ بھاری ملبے تلے دب گئیں۔ اہل علاقہ نے فوری امدادی سرگرمیاں شروع کیں مزید پڑھیں

بالی ووڈ فلم ’’اینیمل ‘‘کی کامیابی خطرناک قرار

نامور بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ فلم اینیمل جیسی فلموں کا کامیاب ہونا انتہائی خطرناک ہے۔حال ہی میں جاوید اختر نے فلم اینیمل سے متعلق کھل کر بات کی ،انہوں نے فلم کا نام لیے بغیر فلم کے سین کو بیان کرکے اس پر تنقید کی۔ ایک فلم فیسٹیول تقریب کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں مسافر ٹرین کو آگ لگا دی گئی، پولنگ بوتھ بھی نذر آتش، بچوں سمیت کتنے افراد زندہ جل گئے؟

بنگلہ دیش میں مسافر ٹرین کو آگ لگا دی گئی، کئی پولنگ بوتھ بھی نذر آتش کر دیئے گئے بنگلہ دیش میں انتخابات سے ایک روز قبل مشتعل مظاہرین نے کئی پولنگ بوتھ کو آگ لگا دی۔ دوسری جانب ڈھاکہ جانے والی ایک مسافر ٹرین کو بھی نذرآتش کر دیا گیا، مظاہرین نے رات 9 مزید پڑھیں

رینجرز اور پولیس کا خانپور میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، متعدد مشکوک افراد زیر حراست

کرنل رینجرز اور ایس ایس پی پولیس کی زیر نگرانی خانپور کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران متعدد مشکوک افراد کو زیر حراست لے لیا گیاپولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے خانپور میں ڈاکوؤں کے مشتبہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے اور مشتبہ افراد کی تلاشی لی۔ پولیس مزید پڑھیں