لیجنڈری برازیلین فٹبالر رونا لڈو نے ویرات کوہلی کو پہچاننےسے انکار کرکے بھارتی مداحوں کا دل توڑ دیا

برازیل کے سابق لیجنڈری فٹبالر رونالڈو بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی سے انجان نکلے۔سوشل میڈیا اسٹار ڈیرن جیسن نے ایک ملاقات کے دوران  سابق فٹبالر رونالڈو سے کچھ  سوال پوچھے، ان میں ایک سوال یہ بھی تھا کہ کیا آپ ویرات کوہلی کو جانتے ہیں؟ ڈیرن کے اس سوال پر جواب دیتے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ  ڈالرکی قسط  جاری کرنےکی  منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالرکی قسط جاری کرنےکی منظوری دے دی آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستان کو قرض کی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ ہوا۔وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں تصدیق کی گئی ہےکہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

 خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم نے گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔  ماڑی  پٹرولیم کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ ماڑی پیٹرولیم نے دریافت کیاشیوا 2 کنویں سے 6 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی شیوا 2 کنویں کی کھدائی 2 جون مزید پڑھیں

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے افغانستان کو شکست دے دی

بھارت اور افغانستان کے درمیان جاری 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ موہالی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں میزبان بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پارٹی امیدواروں کا اعلان کردیا، چیئرمین پی ٹی آئی کس حلقے سے الیکشن لڑینگے

 پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جاری کردی گئی ہیں۔  تحریک انصاف کی جانب سے جاری ہونیوالی فہرست کے مطابق پارٹی چیئرمین گوہر علی خان این اے 10 بونیر سے انتخابات میں حصہ لیں گے، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر این اے 19 جبکہ علی امین مزید پڑھیں

امریکہ کی 12 ریاستوں میں برفبانی طوفان اور شدید بارشوں نے تباہی مچادی، متعدد ہلاک

 امریکہ میں 12 ریاستوں میں شدید بارشوں اور برفانی طوفانوں کے باعث معمولات زندگی معطل ہوگئے جب کہ مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی مشرقی ریاستیں اس وقت سخت موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہیں جبکہ نیویارک اور نیوجرسی بری طرح متاثر مزید پڑھیں

صومالیہ میں اقوام متحدہ کے ہنگامی لینڈنگ کرنیوالے ہیلی کاپٹر پر مسلح تنظیم کا حملہ ، 1 ہلاک 5 اغواء

 مشرقی افریقہ کے ملک صومالیہ میں اقوام متحدہ کے ہنگامی لینڈنگ کرنے والے ہیلی کاپٹر پر مسلح تنظیم الشباب کے جنگجوﺅں نے حملہ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور 5کو اغواءکر لیا۔ صومالیہ کی وسطی ریاست گالمودگ کے داخلی سلامتی کے وزیر محمد عبدی عدن گبوبے کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ( ن) نے3سگے بھائیوں کوپارٹی ٹکٹ جاری کردیا

 مسلم لیگ( ن) کی آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹس کا اعلان کیا جا چکا ہے اور ٹکٹس کی تقسیم پر پارٹی قیادت کو کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ جن لوگوں کو پارٹی کی طرف سے ٹکٹ دیئے گئے ہیں ان کی فہرست سے انکشاف ہوا ہے کہ( ن) لیگ مزید پڑھیں

ایف بی آرکی طرف سے نان فائلرز کو آخری نوٹس جاری کر دیا گیا ، نا ن فائلر کے ساتھ کیا ہوگا؟

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے نان فائلرز کو آخری نوٹس جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد ان کے نام پر رجسٹرڈ سم کارڈز اور بجلی و گیس کے کنکشن کاٹ دیئے جائیں گے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نان فائلرز کو جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا مزید پڑھیں

پارٹی ٹکٹ کے معاملے پر نواز شریف نے طلال چوہدری کو سرپرائز دے دیا

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے سابق وزیرطلال چوہدری کو پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کیا ۔  نواز شریف نےفیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے حلقہ این اے 96 سے پارٹی ٹکٹ تحریک انصاف چھوڑ کر پارٹی میں شامل ہونے والے ملک نواب شیر وسیر کو دیدیا ہے۔مسلم لیگ ن نے پنجاب کےامیدواروں مزید پڑھیں