تحریک انصاف کا “بلے” کا معاملہ ایک مرتبہ پھر عدالت لے جانے کا اعلان

 تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ بلا ہم سے چھین لیا گیا، ایک ہی جیسے انتخابی نشان نہ ملنے کا معاملہ عدالت میں لے جائیں گے۔  تیمور سلیم جھگڑا نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ انہیں لگتا ہے ریٹرننگ افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

کسی کا بھی میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے،جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی چند ماہ پرانی ہے، کچھ نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی کا بھی میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، الیکشن پاکستان کی ضرورت ہے، یقین ہے کہ انتخابات وقت پر ہوں مزید پڑھیں

شیر افضل مروت پی ٹی آئی کراچی کی قیادت پر برس پڑے، کڑی تنقید

 پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نےشہر قائد میں ریلی سے خطاب کرتےہوئے پی ٹی آئی کراچی کی قیادت پرکڑی تنقید کی۔ سی ویو پر ہونیوالے جلسےمیں خرم شیر زمان کے علاوہ پی ٹی آئی کا کوئی مقامی رہنما نہیں آیا جس پر شیر افضل مروت نے کہا کہ’کراچی کی کوئی مزید پڑھیں

اوکاڑہ، مریم نواز کے جلسے کے باعث کل ضلع بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی

 مسلم لیگ نون کی چیف ارگنائزر مریم نواز شریف کل اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب کریں گی، جس کے باعث مقامی انتظامیہ نے تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کا حکم جاری کردیا ہے ڈی سی اوکاڑہ کی ہدایت پر ڈائریکٹرایجوکیشن ساہیوال نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ضلع بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی،  مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو آگ لگا دی گئی

ی ٹی آئی رہنما اور انتخابی امیدوار اقبال وزیر کی گاڑی کو آگ لگا دی گئی۔  اقبال وزیر کی گاڑی کو شمالی وزیرستان میں آگ مقامی اتمانزئی جرگہ کی جانب سے لگائی گئی۔ جرگہ مشران نے الزام عائد کیا کہ سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے جرگہ روایات کی خلاف ورزی کی جس پر اقبال مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو “بلا” نہ دینے پر کس سیاسی جماعت کے رہنماؤں نےاس کے حق میں بیان جاری کر دیا؟

جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو “بلا” نہ دینے پر اس کےحق میں بیان جاری کر دیا۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا انتخابی نشان چھیننا دراصل لیول پلیئنگ فیلڈ سے محروم کرنا ہے۔ الیکشن لڑنے والے امیدواران، تجویز و تائید کنندگان کو اغوا مزید پڑھیں

جنگ بذات خود انسانیت کے خلاف جرم ہے،پوپ فرانسس

 عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کاکہنا ہے کہ جنگ بذات خود انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ہفتہ وار دعائیہ خطاب کے دوران پوپ فرانسس نے کہا دعا ہے کہ بااختیار لوگ یہ حقیقت جان لیں کہ جنگ تنازعات حل کرنے کا راستہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن کی خواہش کے باوجود ہتھیاروں سے ہلاکتوں مزید پڑھیں

لاہور:گھرپرموجود نہ ہونے کے باعث ایک لاکھ بچے پولیوکے قطروں سے محروم

 صوبائی دارالحکومت میں  ایک لاکھ بچے گھر پرموجود نہ ہونے کی وجہ سے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم رہے اس حوالے سے ذرائع انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں 79 ہزار، راولپنڈی میں 44 ہزار بچے گھر میں موجود نہ ہونے کے باعث پولیو کے قطرے پینے سے مزید پڑھیں

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ سن کر عوام کے ہوش اڑ جائیں

ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں 330 روپے کلو ملنے والی مرغی 430 روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ سردی اور شادی سیزن کے باعث قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری ایک اور سینئر اداکار سے محروم ہو گئی

 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شوکت زیدی جہانِ فانی سے کوچ کر گئے  شوکت زیدی گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے، انہیں لاہور کے نجی ہسپتال داخل کروایا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ شوکت زیدی شوبز میں آنے سے قبل 28 سال شعبہ صحافت سے منسلک رہے، بعد ازاں انہوں نے مزید پڑھیں