سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی بابر اعظم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی

سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال بابر اعظم کے لیے شاندار ہو گا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں ناصر حسین نے کہا کہ میرے خیال میں یہ سال پاکستان کرکٹ ٹیم اور بابر مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے پر بکرے چھینے والا گروہ گرفتار ، طریقہ واردات کیا تھا ؟ حیران کن انکشاف

پولیس نے نیشنل ہائی وے پر بکروں سے بھرا ٹرک چھیننے والے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے 20 بکرے برآمد کرلیے۔سعود آباد پولیس نے تکنیکی بنیاد اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے اسلحے کے زور پرجانوروں سے بھرا ٹرک چھیننے والے 3 ڈکیتوں گل ولی، سہیل احمد اور سلمان احمد کو گرفتارکرکے مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئے سال کاپہلے دن ہی ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیااوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق 1 روپے 56 پیسے اضافے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 256 روپے42 پیسے فی کلوہوگئی ہے، ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو مزید پڑھیں

جے ایس بینک کا گزشتہ سال کے ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کے تیزی سے ترقی کرنے والے بینک جے ایس بینک نے نئے سال میں اپنے صارفین کو بہترین مالیاتی خدمات فراہم کرنے اور بینک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جانے کے لئے اپنا سفر جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہےجے ایس بینک کے لئے 2023 یادگار اور عہدساز کامیابیوں سے مزید پڑھیں

لیول پلئینگ فیلڈ ، سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

تحریک انصاف کی پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات میں عدم شفافیت اور سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع نہ ملنے کے الزام کے ساتھ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست کو سماعت مزید پڑھیں

حیرت ہے کچھ امیدواروں کے کاغذات منظور، کچھ کے مسترد کر دیے گئے،ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان

شریک چیئر پرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) منیزے جہانگیر نے کہا ہے کہ حیرت ہے کچھ امیدواروں کے کاغذات منظور، کچھ کے مسترد کر دیے گئے، اگر ووٹر خاص شخص کو ووٹ ڈالنا چاہے تو اسے ووٹ ڈالنے کا حق ہےایچ آر سی پی کے عہدیداروں نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سزا یافتہ افراد کے الیکشن لڑنے پر نیب کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

سزا یافتہ افراد کے الیکشن لڑنے کے معاملے پر نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیانیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی گئی۔قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ الیکشن لڑنے کے لیے نیب کے سزا یافتہ کی 10 سال نااہلی کی مدت بحال مزید پڑھیں

اپنے دم پر الیکشن جیت کر دکھائیں،اےاین پی کا پرویز خٹک کو چیلنج

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پرویز خٹک انتظامیہ کے زور پر نہیں بلکہ اپنے دم پر الیکشن جیت کر دکھائےنوشہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران میاں افتخار حسین نے کہا کہ اعتراضات کے باوجود الیکشن کمیشن ٹس سے مس نہیں ہو رہا۔ حکومت اور الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

2023ء :خیبر پختونخوا میں کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف سیکیورٹی فورسز نے کتنی کارروائیاں کیں، کتنے دہشتگرد مارے گئے ؟رپورٹ سامنے آ گئی

صوبہ خیبر پختون خوا میں 2023ء میں کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کتنی کارروائیاں کیں اور کتنے دہشتگردوں کو واصل جہنم کیا اس حوالے سے رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔حکام کے مطابق 2016ء کے بعد دہشتگردوں کے خلاف سب سے زیادہ کارروائیاں گذشتہ برس کی گئیں۔رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

عمران خان نےسابق وزیراعظم شہباز شریف سے بلٹ پروف بی ایم ڈبلیو جیپ لی،تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

) عمران خان ان دنوں جیل میں ہیں اور اب سینئر صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی نےسابق وزیراعظم شہباز شریف سے بلٹ پروف بی ایم ڈبلیو جیپ بھی لیسوشل میڈیا پر سینئر صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لکھا کہ ’ عمران خان نے شہباز شریف سے بلٹ پروف مزید پڑھیں