صدر عارف علوی رانگ نمبر نکلے، ہمارے ساتھ دھوکہ کیا، شیر افضل مروت کی کڑی تنقید

سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت نے صدر مملکت عارف علوی کو رانگ نمبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پارٹی کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ عارف علوی کے بیٹے نے ٹکٹ کےلیے اپلائی کیامیں نے مخالفت کی، عارف علوی بہانے مزید پڑھیں

آنے والی حکومت پی ڈی ایم کا سیکنڈ ورژن ہوگی،اعجاز الحق

مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کا کہنا ہے کہ آنے والی حکومت پی ڈی ایم کا سیکنڈ ورژن ہوگی،تمام سیاسی پارٹیوں کو یکساں لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیےبہاولنگر میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پہلی بار ہوا کہ الیکشن سے پہلے ہی وزیراعظم چن لیا گیا ہے،اٹک سے رحیم مزید پڑھیں

پنجاب کے میدانی علاقے شدیددھند کی لپیٹ میں آگئے، موٹر ویز بند

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے ہیں جس کی وجہ سے موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہےترجمان موٹر ویز کے مطابق حد نگاہ میں کمی کے باعث سر شام ہی لاہور ملتان موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے درخانہ تک بند کر دیا گیا، شدید دھند مزید پڑھیں

دانیال عزیز کے والد1960 سے سیاست میں ہیں، ان کے کاموں کی کوئی مثال دے دیں،احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہدانیال عزیز کے والد 1960 سے سیاست میں ہیں، ان کے کاموں کی کوئی مثال دے دیں۔ پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق بانی پی ٹی آئی کر کے گیا ہے، انور عزیز کا بیٹا دانیال عزیز، اب مجھےکہہ رہا مزید پڑھیں

لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر بھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا نشانہ بن گئے

 سابق بھارتی لیجنڈ بلے باز سچن ٹنڈولکر کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تیار کردہ ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔وائرل ہونےوالی ویڈیو میں سچن ٹنڈولکرکو ایک گیمنگ ایپ کی تشہیر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو مبینہ طور پر لوگوں کی پیسہ کمانے میں مدد کرتی ہے۔ویڈیو میں سچن ٹنڈولکر کی آواز سن کر کوئی بھی مزید پڑھیں

سخت سردی میں فرانس سے انگلش چینل عبور کرکے برطانیہ جانے والے 5تارکین وطن ہلاک

فرانس میں حکام نے کہا ہے کہ سخت سردی میں شمالی فرانس سے برطانیہ پہنچنے کی کوشش کے دوران پانچ تارکین وطن ہلاک، جبکہ چھٹے کی حالت نازک ہے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق میری ٹائم اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ 30 سے ​​زائد افراد کو بچا لیا گیا ہے۔2024 میں انگلش چینل عبور مزید پڑھیں

بچوں کو پرائیویٹ سکول بھیجنے پر نئی فرانسیسی وزیر تعلیم تنقید کی زد میں آگئیں

فرانس کی نئی وزیر تعلیم ایملیا اودیا کستیغا پر بچوں کو پرائیویٹ سکول بھیجنے کے فیصلے کی وجہ سے دباؤ بڑھ رہا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے کابینہ میں سابق جونیئر ٹینس چیمپئن کو وزارت تعلیم کا عہدہ دیا گیا تھا۔ ان کے پاس وزیر کھیل کا عہدہ بھی ہے۔نئی ذمہ داریوں مزید پڑھیں

جس امیدوار پر عمران خان کی مہر لگے گی وہی جیتے گا،لطیف کھوسہ

 رہنما پاکستان تحریک انصاف لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ  مضحکہ خیز نشانات دیکر پی ٹی آئی کا مذاق اڑایا گیا،عوام کا غصہ اس پر اور بڑھ گیا ہے،جس امیدوار پر عمران خان کی مہر لگے گی وہی جیتے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ رات ساڑھے مزید پڑھیں

کراچی میں انوکھی ڈکیتی،ملزم کا ایک ساتھی دکاندار کے ساتھ گپیں لگاتا رہا

گلشن معمار سیکٹر زیڈ 2 میں مسلح ملزمان موبائل شاپ سے لاکھوں کے موبائل فونز اور کیش لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن معمار سیکٹر زیڈ میں موبائل فون کی دکان پر ڈکیتی کی واردات ہوئی، کسٹمربن کر آنے والے ملزمان نے اچانک اسلحہ نکال لیا۔ ملزمان بغیر کسی ڈر مزید پڑھیں

جاپان میں مسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا 

جاپان میں ایک مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ٹائمز آف انڈیاکے مطابق یہ ٹی وے ایئر کی پرواز 216تھی جس میں 122مسافر سوار تھے۔ اچانک جہاز کے ایک انجن سے پرندہ آ کر ٹکرایا جس سے انجن میں آگ لگ گئی۔طیارے کو یہ حادثہ ٹوکیو کے نریتا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے مزید پڑھیں