مرکزی مسلم لیگ نے بھی قومی یکجہتی اتحاد میں شمولیت کا اعلان کر دیا

صدر مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق نےلاہور میں مرکزی مسلم لیگ کے سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور صدر مرکزی مسلم لیگ کو قومی یکجہتی اتحاد میں شمولیت کی دعوت دی جو خالد مسعود سندھو کی طرف سے دعوت قبول کرلی گئی۔ صدر مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق نے کہا ہے کہ میں مرکزی مسلم لیگ مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کیس کا فیصلہ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ

تاحیات نااہلی کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس یحییٰ آفریدی نےاختلاف کیا ہےجسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے اختلافی نوٹ میں سپریم کورٹ کے تاحیات نااہلی کےفیصلے کو درست قرار دیا اور لکھا کہ کسی بھی رکن اسمبلی کی نااہلی سپریم کورٹ کا فیصلہ برقراررہنے تک رہے گی۔انہوں نے اختلافی نوٹ میں مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ

انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کی شرائط پر بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں میں اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت حکومت نے تمام ڈسکوز کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔تمام ڈسکوز کو نہ صرف نجکاری لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے بلکہ ان کو اب صوبوں کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید 2 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص

کراچی میں بیرون ملک سے آنیوالے 2 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہےترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایک مریض دبئی جبکہ دوسرا جدہ سے کراچی آئے ہیں، محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع کیچ کا رہائشی 26 سالہ مسافر گزشتہ روز ابوظبی سے کراچی پہنچا، جب کہ 27 سالہ مزید پڑھیں

نواز شریف کو چوتھی بار وزیر اعظم بننے کا یقین ہوتا تو وہ ایک بار ضرور مسکراتے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اندازہ ہے کہ وہ چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گے، لیکن اگر ان کو یقین ہوتا تو وہ انتخابی مہم چلا رہے ہوتے، ان کا چہراترا ترا ہوا ہے، ایسا نہیں لگ رہا ہے کہ وہ وزیراعظم بنیں گے، اگر وہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہوئے،حسینہ واجد

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عام انتخابات پر اپوزیشن کی تنقید کو ’ناجائز‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق حسینہ واجد کی حکومت پر انسانی حقوق کی بے تحاشا خلاف ورزیوں اور حزب اختلاف کے خلاف بے رحمانہ کریک ڈاؤن کا الزام لگایا گیا ہے۔حسینہ واجد نے مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ سن کر عوام کے ہوش اڑ جائیں

بلوچستان کے دارالحکومت میں سرکاری آٹے کی فی کلو قیمت میں 33 روپے کا اضافہ ہو گیاترجمان محکمہ خوراک جابر بلوچ کے مطابق 20 کلو تھیلا میں 660 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے، 100 کلو آٹے میں 3300 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔صوبائی کابینہ نے سرکاری آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی مزید پڑھیں

شدید سردی کی لہر، سکولوں کے اوقات کار میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی

سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے سکولوں کے اوقات کار دوبارہ تبدیل کردیے۔نگراں صوبائی وزیر تعلیم سندھ رعنا حسین کی ہدایت پر سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر نجی و سرکاری تمام سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے، کراچی کے سکولوں کے علاوہ سندھ مزید پڑھیں

پرویز خٹک بھائی کا نہ بن سکا کسی اور کا کیا بھلا چاہے گا،لیاقت خٹک

پی ٹی آئی پی کے سربراہ پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک بتائیں اقتدار حاصل کرنے کے لئے کتنی پارٹیاں بدلیں، وہ اپنے بھائی کا نہ بن سکا کسی اور کا کیا بھلا چاہے گا۔نوشہرہ مانکی شریف میں انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے حلقہ پی کے 89 مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،حوالدار شہید

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر طریقے سے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، اور ایک دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران مردان کے 41 سالہ مزید پڑھیں