بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر پاکستان کی مذمت

پاکستان نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ بابری مسجدکو 6 دسمبر 1992کو انتہا پسندگروہ نے شہیدکیا  تھا، بھارت کی اعلیٰ عدلیہ  نے اس گھناؤنے کام  میں ملوث  جرائم  پیشہ افراد کو بری کردیا اور  مندر کی تعمیر کی اجازت بھی دے دی  ترجمان مزید پڑھیں

ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمت میں کمی

پاکستان بیورو برائے شماریات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔  اعدادوشمار کےمطابق ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری قیمت 1232 روپے ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ ہفتے1238 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری قیمت 1188روپے ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

کراچی میں بیوی اور 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص کا آخری پیغام سامنے آگیا

کراچی کے علاقےوائرلیس گیٹ کےقریب بیوی اور 3 بچوں کو قتل کرکےخودکشی کرنیوالے ملزم کے لیپ ٹاپ میں موجود آخری پیغام سامنے آگیا ہے ۔  آخری میں پیغام میں لکھا گیا ہے کہ ’’اگر میں اس کام کے بعد بچ جاؤں تو پھر مجھے مار دینا، سب کو میری اور میرے بچوں کی طرف سے مزید پڑھیں

سندھ میں تیل کے کنویں سے پیداوار شروع ہوگئی، روزانہ کتنا تیل حاصل ہوگا ؟

 سندھ میں موجود سونو کنواں نمبر9 سے پیدوار شروع کردی گئی ہے جس سےیومیہ 1850 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق سندھ میں سونو کنواں نمبر 9 سے خام تیل کے بھاری ذخائر حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پنجاب میں نمونیا سے مزید 2 بچے انتقال کر گئے

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 2 بچے انتقال کر گئے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران نمونیا کے 579 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 133 کیسز لاہور میں سامنے آئے۔ رواں سال کے دوران لاہور میں اب تک ایک ہزار 346 بچے نمونیا سے متاثر مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز پی سی بی سے شدید ناراض

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے غیرملکی لیگز کےلیے جاری عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) کے معاملے پر قومی کھلاڑی شدید ناراض ہیں۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کےلیے این او سی جاری نہ ہونے پر شکووں کا انبار لگادیا۔ پی سی بی کی لیگز کےلیے پالیسی پر قومی کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید نے شوہر کے لیے سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا

پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثناء جاوید نے شوہر کیلئے سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کر دیاہے۔اپنے پیغام میں ثنا جاوید نے شعیب ملک کو ٹی 20 کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی اور لکھا کہ”ماشااللہ! مجھے آپ پر بہت فخر ہے“ خیال رہے کہ شعیب ملک مزید پڑھیں

”بشریٰ بی بی سے متعلق خاور مانیکا کے چھوٹے بھائی کا خفیہ پیغام بتانے پر عمران خان سے تعلقات خراب ہوئے،، جہانگیر ترین کا انکشاف

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے عمران خان کے ساتھ تعلقات کی خرابی پر پہلی مرتبہ لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ خاور مانیکا کے چھوٹے بھائی میرے پاس بشریٰ بی بی سے متعلق پیغام لے کر آئے جو میں نے سوچ سمجھ کر عمران خان کو بتایا پھر اس کے بعد ولیمے مزید پڑھیں

ٹیسٹ کپتان شان مسعود طبیعت خراب ہونے کے باوجود میچ کھیلنے پہنچ گئے

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود طبیعت خراب ہونے کے باوجود فرسٹ کلاس میچ کھیلنے میدان پہنچ گئے۔ پی سی بی کے تحت جاری پریزیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آخری راؤنڈ میں غنی گلاس کی نمائندگی کرنے والے شان مسعود نے یو بی ایل گراؤنڈ پر اسٹیٹ بینک کے خلاف اہم میچ میں 31 گیندوں مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ، 100 انڈیکس میں کتنا اضافہ ہوا ؟

 پاکستان سٹاک ایکس چینج میں پیر کے روز تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 64 ہزار 90 رہی۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 657 پوائنٹس اضافے سے 63 ہزار 939 پر بند ہوا، کاروباری دن میں انڈیکس 951 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ سٹاک ایکس چینج میں آج 29 کروڑ 86 مزید پڑھیں