تیز رفتار مزدا نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی، بہن بھائی جاں بحق، والد اور بیٹی شدید زخمی

کامونکی میں تیز رفتار مزدا نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی جس کے نیتجے میں بہن بھائی جاں بحق، والد اور دوسری بیٹی شدید زخمی ہو گئےافسوس ناک واقعہ بھولا پیر کے قریب پیش آیا جہاں موٹرسائیکل پر 3 بچے والد کے ساتھ جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے سبب بے قابو مزدا نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں بہن بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 14 سالہ بچی اور والد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثے کی تفتیش شروع کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں