خاتون پر سفاکانہ تشدد، ناک بھی کاٹ دی گئی، لاش برآمد ہونے پر دہشت پھیل گئی

 گھوٹکی میں خاتون پر نامعلوم ملزمان نے سفاکانہ تشدد کیا، ناک بھی کاٹ دی گئی، لاش برآمد ہونے پر دہشت پھیل گئی۔

 گھوٹکی کے علاقے راجہ کالونی میں واقع گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔ 

بتایا گیا ہے کہ مرنے والی خاتون پر غیر انسانی تشدد کیا گیا، سفاک ملزم نے ناک بھی کاٹ دی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں