نیب میں نئی اصلاحات نافذ ،الزامات ثابت نہ ہوئے تو درخواست گزار کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا ؟ جانیے

نیب میں نئی اصلاحات نافذ کر دی گئیں،شکایات پر بلا تاخیر کارروائی کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کر دیئے گئے ، تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب )نے جامع اصلاحات کے پہلے مرحلے میں نئے قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں جن کے مطابق احتساب عمل اور شفافیت کو مزید بہتر بنا کر عوامی مزید پڑھیں

غریب آباد میں بجلی کی طویل بندش، علاقہ مکین سراپا احتجاج، سڑک بلاک کر دی، بدترین ٹریفک جام

کراچی میں بجلی کی طویل بندش پر غریب آباد کے مکین سراپا احتجاج بن گئے، سڑک بلاک کرنے کے سبب بدترین ٹریفک جام ہو گیاکراچی کے علاقے غریب آباد میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو غضب ناک کر دیا، بار بار شکایتوں کے باوجود مسئلہ حل نہ ہوا تو علاقہ مکین سڑک مزید پڑھیں

عالمی عدالت کا اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ، پاکستان نے رد عمل جاری کر دیا

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ میں نسل کشی کی کاروائیوں کو روکنے کےلیے اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ عالمی عدالت نے اسرائیل کو حکم دیا فلسطینیوں کو انسانی امداد کی فراہمی کےلیے موثر اقدامات کرے۔ ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

جی ڈی اے نے اپنے منشور میں ضلعی حکومتوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے عام انتخابات کے حوالے سے10 نکاتی عوامی منشور پیش کردیا ہے.فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتخابات میں کامیاب ہوکرعوام کی فلاح وبہبود کے لیے مختلف منصوبوں کا آغاز مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا ہےتفصیلات کے مطابق عالمی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے پر آگیا۔جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 385 روپے مزید پڑھیں

ن لیگ نے اپنے الیکشن 2024 کے منشور میں نیب کے خاتمے کا اعلان کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے ’پاکستان کو نواز دو‘ کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا، آئینی اصلاحات کے ضمن میں یہ بھی شامل ہے کہ آرٹیکل 62/63 کو اپنی اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔ نیب کا خاتمہ کیا جائے گا اور پارلیمنٹ کی بالادستی کویقینی بنایا جائے مزید پڑھیں

ملک بھر میں 6 ماہ کے دوران کتنے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہوئے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

ملک بھر میں 6 ماہ کے دوران کتنے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہوئے؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔” دی نیوز” کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق سندھ نے گزشتہ 6ماہ میں پاکستان میں سب سے زیادہ ایچ آئی وی ( ایڈز) کے کیسز رپورٹ کیے ہیں۔ گزشتہ 6 ماہ کے مزید پڑھیں

سائفر کیس کی سماعت ، جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیساتھ بدتمیزی، شاہ محمود نے فائل دیوار پر دے ماری

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران شاہ محمود قرشی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی کی بدتمیزی پر انہیں وارننگ دی جس کے بعد جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بھی بانی پی ٹی مزید پڑھیں

نگران حکومت کی اصلاحات تیار، مقامی گیس کا 50 فیصد نجی شعبے کو فروخت کرنے کی آزادی ہو گی، ٹائٹ گیس کیلئے پریمیئم دُگنا کرنے کی تجویز

نگران حکومت نے گیس کے شعبے میں بڑی اصلاحات کی تیاری کر لی۔پیٹرولیم ڈویژن نے گیس شعبے کے حوالے سے اہم تجاویز تیار کی ہیں۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا جس میں گیس کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق فیصلہ کیا جائے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے منشور کے اجراء میں تاخیر کیوں ہوئی ؟ سینیٹر عرفان صدیقی نے وجوہات بتا دیں

مسلم لیگ ( ن) نے اپنا منشور جاری کردیا ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے منشور کے اجراء میں تاخیر کی وجوہات سے آگاہ کرتے ہوئے”دی نیوز ” کو بتایا کہ ان کی جماعت جو منشور پیش کرنے جارہی ہے وہ اس میں اہم معاملات کو شامل کرنا زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والےسٹیک مزید پڑھیں