پاکستان سے بھارت جانیوالی سیما حیدر کے پاکستانی شوہر نے وہ کام کردیا جس کی شاید کسی کوتوقع نہ تھی

آن لائن دوستی اور محبت کے بعد 4 بچوں کے ہمراہ پاکستان سے بھارت جانے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر کے پہلے شوہر نے اپنے بچوں کی حوالگی کے لیے انسانی حقوق کی تنظیم سے رابطہ کرلیا، تنظیم کی مدد سے بچوں کے حصول کے لیے بھارت میں وکیل کیا جائے گاتفصیلات کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

فلم ڈائریکٹر عاصم رضا نے اداکارہ یمنیٰ زیدی کا بھرے مجمعے میں بوسہ لے لیا، ویڈیو وائرل

پاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کمرشل ڈائریکٹر اور پروڈیوسر عاصم رضا نے اخلاقیات کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کا بھرے مجمعے کے سامنے بوسہ لے لیا جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق 25 جنوری کو کراچی میں یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم مزید پڑھیں

ووٹر ٹرن آؤٹ کیا رہیگا ، مقبول جماعت کون سی ہے اور جیت کس کے حصے میں آنیوالی ہے ؟ تجزیہ کاروں نے کھل کر رائے کا اظہار کر دیا

8فروری کے عام انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ کیا رہے گا ؟ ، مقبول جماعت کون سی ہے ؟اور جیت کس جماعت کے حصے میں آنیوالی ہے ؟ اس حوالے سے تجزیہ کاروں نے کھل کر اپنی رائے کا اظہار کر دیاہے ۔”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال” کیا ایسی انتخابی مہم الیکشن مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے دلیری سے فلسطینیوں کا کیس لڑا ،عالمی عدالت کو اپنےحکم میں کیا شامل کرنا چاہیے تھا ؟ ملیحہ لودھی نے بتا دیا

جنوبی افریقہ نے دلیری سے فلسطینیوں کا کیس لڑا ،عالمی عدالت کو اپنےحکم میں کیا شامل کرنا چاہیے تھا ؟ اس حوالے سےملیحہ لودھی نے اہم نکتہ بیان کر دیاشہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ جنوبی افریقہ نے جس دلیری سے فلسطینیوں کا کیس مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے الیکشن کیلئے 30 کروڑ روپے مانگ لیے

وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے وفاقی حکومت سے الیکشن کیلئے 30 کروڑ روپے مانگ لیے۔ فنڈ سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کے کھانے، فیول اور رینٹل گاڑیوں کی مد میں خرچ ہوگااسلام آباد پولیس کو عام حالات میں 75 چھوٹی، بڑی گاڑیوں کی ضرورت ہے، الیکشن میں یہ ڈیمانڈ بڑھ جاتی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی آج سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے(آج) 27جنوری سے ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات کے مطابق طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوئی ہیں جو 27سے 31جنوری تک ملک کے بالائی علاقوں میں موجود رہیں گی.محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

مشرق وسطی میں جاری تنازعہ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قمیتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے اور جمعہ کو ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہےبرینٹ کروڈ فیوچر 0.39فیصد کی کمی سے 82.12ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی مزید پڑھیں

نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا

سرد جنگ کے بعد نیٹو نے اپنی سب سے بڑی فوجی مشیقں شروع کر دی ہیں،نیٹو کے مطابق امریکی بحری جہاز یو ایس ایس گنسٹن ہال ریاست ورجینیا کے شہر نور فالک سے بحر الاکاہل کے دوسرے کنارے پہنچنے کیلیے روانہ ہو گیا ہے۔ان مشقوں کے سلسلے میں کینیڈا کے صوبے نووا اسکوچیا کے شہر مزید پڑھیں

سجل اور وہاج کی ایک ساتھ تصویر نے تہلکہ مچا دیا

معروف اداکارہ سجل علی کی اداکار وہاج علی کیساتھ تصویر نے ہر سو تہلکہ مچادیا۔سجل علی نے اداکار وہاج کیساتھ اپنی تصویر جاری کر کے مداحوں کو متجسس کردیا، اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے وہاج علی کو تیگ کرنے کے ساتھ ساتھ ہیش ٹیگ کمنگ سون یعنی جلد آرہا ہے کا اضافہ کیا۔سجل مزید پڑھیں

جج محمد بشیر نے اپنی رخصت کی درخواست واپس لے لی

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی رخصت کی درخواست واپس لے لیوزارت قانون نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست اب تک منظور نہیں کی۔جج محمد بشیر کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسز زیر سماعت ہیں۔جج مزید پڑھیں