سال نو کے پہلے ہی دن سونے کے خریداروں کیلئے اچھی خبر، قیمتیں کم ہو گئیں

سال نو کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کم ہو گئی ،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 19ہزار 700روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ2062ڈالر برقرار ہے ،پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20ڈالر پریمیم شامل کرکے 2082ڈالر برقرار مزید پڑھیں

جاپان میں شدید زلزلے نے پورا ملک ہلا کر رکھ دیا

شدید نوعیت کے زلزلے نے پورے جاپان کو ہلاکر رکھ دیاہے جس کے باعث سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نئے سال کے پہلے روز وسطی جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا جس نے پورے ملک کو خوف میں مبتلا کر دیا ، شہری گھر اور عمارتوں سے باہر مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کو طویل عرصے بعد خوشخبری مل گئی

لمبے عرصہ کے بعد پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کے اچھے دن واپس آنے کی اُمیدیں روشن ہوتی دکھائی دے رہی ہیں، دورہ نیوزی لینڈ کیلئے لگائے گئے ٹریننگ کیمپ میں احمد شہزاد بھی تربیتی مشق کرتے ہوئے دکھائی دیئے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے ۔تفصیلات مزید پڑھیں

سال 2023:بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سےعوام پر کتنے ارب روپے کا بوجھ ڈالا گیا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

سال 2023 بجلی اور گیس صارفین کو شاید ہی بھول پائیں آئے روز بڑھتی قیمتوں نے صارفین کو پریشان کیے رکھا اور گھریلو بجٹ کو شدید مشکلات سے دوچار کیے رکھا ۔ملک بھر میں احتجاج بھی ہوئے جن میں بلز کو نذر آتش کیا گیا ۔ ” بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ امین اللہ نیازی کی 5جنوری تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایم پی اے امین اللہ نیازی کی 5جنوری تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں امین اللہ نیازی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت نے سماعت کی۔عدالت مزید پڑھیں

شیخ رشید اور انکے بھتیجے راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے ؟ وجوہات سامنے آ گئیں

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے این اے 56اور ان کے بھتیجے راشد شفیق کے این اے57 سےکاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے ؟اس کی وجوہات سامنے آ گئی ہیںریٹرننگ افسر نظارت علی نے شیخ رشید کو ان کے کاغذات پر اعتراضات کی کاپیاں فراہم کر دیں جس کے مطابق شیخ رشید احمد نے مزید پڑھیں

اداکارہ راکول پریت سنگھ کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

بھارتی معروف اداکارہ راکول پریت سنگھ اور پروڈیوسر جیکی بھگنانی اگلے ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیںبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکول پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی اس سال شادی کرنے والا پہلا مشہور جوڑا بننے جا رہا ہے جن کی شادی آئندہ ماہ کی 22 تاریخ کو طے پائی ہے، یہ شادی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سعودی ولی عہد سے کتنی مالیت کے تحائف ملے؟ نیب کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو سعودی ولی عہد سے ملنے والے تحائف کی قیمت سے متعلق نیب کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق 3 ارب 16کروڑ کے تحفوں کی قیمت پاکستان میں 1 کروڑ 80 لاکھ لگائی گئی اور نصف رقم 90لاکھ ادا کر کے تحائف بانی مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کیس ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ تشکیل

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کیلئے 7 رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیاتفصیلات کےمطابق سات رکنی بینچ میں جسٹس جمال مندو خیل ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس امین الدین ، جسٹس یحیٰ آفریدی ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں مزید پڑھیں

آصف زرداری کے ارادے ”نیک“ نہیں، جے یو آئی کس کا ساتھ دے گی ؟ حافظ حسین احمد نے” اپنے انداز” میں بتا دیا

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے اپنے” خاص انداز” میں کہا ہے کہ جے یو آئی تو اس کیساتھ ہو گی جس کے ساتھ ہوں گے ”وہ“۔مولانا فضل الرحمٰن کو صدر پاکستان کہنے پر آصف زرداری نے عجیب انداز میں ناگواری کا اظہار کرنے کے ساتھ مستقبل کے مزید پڑھیں