بلاول کی انتخابی مہم کا نیا رخ ، تنقید کا ہدف عمران کم ، نواززیادہ کیوں ؟

پیپلز پار ٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زر داری نے مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف کو 8فروری کو ہونیوالے عام انتخابات سے قبل مباحثے کا چیلنج دیکر انتخابی مہم کو نیا اور دلچسپ رخ دیدیا ہے، دیکھنا ہے نوازشریف چیلنج قبول کرتے ہیں یا نظر انداز بلا ول نےپہلے منشور پر مزید پڑھیں

مریم نواز کے مقابلے پرالیکشن لڑنے والی پی ٹی آئی خاتون رہنما کا جیل سے پہلا بیان آ گیا

پی ٹی آئی خاتون رہنما صنم جاوید کا مریم نواز کے خلاف جیل سے پہلا بیان سامنے آ گیاتحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے حلقہ 119 سے انتخاب لڑنے والی امیدوار صنم جاوید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو بتا دو، میں میدان میں آ گئی ہوں۔ میری انتخابی مہم میرا خاندان چلائے گا۔صنم مزید پڑھیں

گلوکار بلال سعید نے کنسرٹ کے دوران مداح کو مائیک پھینک کر مارنے کے معاملے پر وضاحت جاری کر دی

معروف گلوکار بلال سعید نے کانسرٹ کے دوران مداحوں پر مائیک پھینک کر مارنے کو اپنی غلطی قرار دیدیا ہےگلوکار بلال سعید نےکنسرٹ کے دوران پیش آئے واقعے سے متعلق انسٹاگرام سٹوری پر وضاحت پیش کی۔گلوکار نے اپنی سٹوری پر لکھا کہ سٹیج میرے لیے میری پوری دنیا ہے، سٹیج پر پرفارم کرتے وقت میں مزید پڑھیں

ہفتے میں 3 روز چھٹیاں دیدی جائیں، عرب ملک کی پارلیمنٹ میں تجویز پیش

بحرین کی پارلیمنٹ میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ ملک میں ہفتہ وار چھٹیوں کی تعداد بڑھا کر 3 کر دی جائے۔ بحرینی پارلیمنٹ کے 5 اراکین نے اپنی تجویز کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بحرین اسلامی ملک ہے اور جمعے کا دن ہمارے معاشرے میں انتہائی اہم خصوصیات کا حامل مزید پڑھیں

وہ کہتے ہیں نوازشریف سچا ہے، ہم نے تین بار نواز دور دیکھا، ہمیں پتہ ہے وہ کتنا سچا ہے، بلاول بھٹو کی ایک بار پھر چوٹ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ڈرنے والے، گھبرانے اور بھاگنے والے نہیں، میرا سر کٹ تو سکتا ہے، جھک نہیں سکتا۔ مسلم لیگ (ن) والے کہتے ہیں نوازشریف سچا ہے، ہم نے تین بار نواز دور دیکھا، ہمیں پتہ ہے وہ کتنا سچا ہے،بلاول بھٹو زرداری کا پشاور میں مزید پڑھیں

6ہزار 31انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز ،پنجاب حکومت نے کیمرے لگانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پنجاب حکومت نے عام انتخابات 2024کے موقع پر صوبے کے 6ہزار 31انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کے لئے ڈپٹی کمشنروں کو جاری 95کروڑ روپے کے فنڈز واپس لے کر سیف سٹیز اتھارٹی اور پی آئی ٹی بی کو جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ ڈپٹی کمشنرز کو مزید پڑھیں

کن حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی ہو گی اور کب تک ہو گی؟ جانیے

کن حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی ہو گی اور کب تک ہو گی؟ اس حوالے سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ جن حلقوں میں سپریم کورٹ نے امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہے اس میں سے بعض میں بیلیٹ پیپرز چھاپے جا چکے ہیں مزید پڑھیں

شہبازسے کہا کہ حکومت چھوڑ دو لیکن پھر تحریک انصاف کے الٹی میٹم کی وجہ سے فیصلہ واپس لیا : نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف نے پارٹی منشور پیش کرتے ہوئے پی ڈی ایم حکومت ختم نہ کرنے کی حیران کن وجہ بھی بیان کر دی، انہوں نے کہا کہ ہمارے سارے رہنما لندن میں بیٹھے تھے میں نے کہا شہباز شریف صاحب گورنمنٹ نہیں لینی اگر لے لی ہے تو اب مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بورڈ آف گورنرز تشکیل

قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور نے11 ممبران پر مشتمل بورڈآ ف گورنر تشکیل دیدیاتفصیلات کے مطابق بورڈ آف گورنرز میں وزیراعظم کے نامزد کردہ مصطفیٰ رمدے اور محسن نقوی سمیت 4 ڈپارٹمنٹ اور 4 رینجز کے نمائندے شامل کیئے گئے ہیں ۔بورڈ آف گورنرز میں حکومت پاکستان کا ایک نمائندہ بھی شامل مزید پڑھیں

خاتون مرتے وقت بے انتہا دولت اپنے بچوں کی بجائے کتوں اور بلیوں کے نام کر گئی

چین میں خاتون نے مرتے وقت اپنی 2.8 ملین ڈالرز پر مشتمل دولت اپنے بچوں کی بجائے پالتو کتوں اور بلیوں کے نام کر دی۔لیو نامی خاتون شنگھائی میں رہائش پذیر تھیں اور جب وہ بیمار پڑیں تو ان کی دیکھ بھال کیلئے سگی اولاد میں سے کسی نے گھر کا رخ تک نہ کیا مزید پڑھیں