الیکشن بائیکاٹ کی خبروں پر چیئرمین پی ٹی آئی نے دوٹوک اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے امکان کو رد کردیا۔ پروگرام نیا پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا انتخابات کے بائیکاٹ کا کوئی ارادہ نہیں، کچھ بھی ہوجائے الیکشن میں بھرپور مزید پڑھیں

بھارت میں معمر خاتون اجتماعی زیادتی کے بعد قتل،ا نتہائی افسوسناک خبرآگئی

ریاست بہار کے ضلع نوادہ میں معمر خاتون کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیابھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا تھا جب 26 دسمبر کو ایک بزرگ خاتون کی مسخ شدہ لاش پولیس کو ملی تاہم بہار پولیس نے کارروائی مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونل کا پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی کی اپیل سننے سے انکار

جسٹس ارشد حسین پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی کی اپیل سننے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فردوس شمیم نقوی نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی ہے، فردوس شمیم نقوی کی اپیل اب جسٹس خادم مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ڈیوڈ وارنر نے پیر کو سڈنی میں ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا میرا فیصلہ اچھا ہے، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں مزید پڑھیں

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم کو جرمانے کرنے والے محمد حفیظ نے ایسی حرکت کر دی کہ مشکل میں پھنس گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانوں کا اعلان کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے خود ڈسپلن توڑ دیا۔محمد حفیظ میلبورن سے سڈنی جاتے ہوئے ائیر پورٹ پر فلائٹ مس کر گئے اور چند گھنٹے بعد وہ دوسری فلائٹ سے سڈنی پہنچے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ حفیظ مزید پڑھیں

’’نوازشریف الیکشن لڑنے کے اہل نہیں‘‘قائد ن لیگ کے این اے 130سے کاغذات کی منظوری کیخلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے این اے 130سے کاغذات کی منظوری کیخلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی گئی،اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہےکہ نوازشریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قرار دیا، نواز شریف الیکشن مزید پڑھیں

سردی کی شدت بڑھتے ہی انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

سردی کی شدت میں اضافے کے باعث ملک میں فی درجن انڈوں کی قیمت فی کلومرغی سے بھی زائد ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں فی درجن انڈوں کی قیمت 380 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے جبکہ دیسی انڈے 740 روپے فی درجن تک فروخت ہو رہے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب مزید پڑھیں

صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیاسیشن کورٹ میں مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی،پولیس نے صنم جاوید کا مزید جسمانی ریمانڈ مانگ لیا،پولیس کی جانب سے استدعا کی گئی کہ صنم جاوید سے تفتیش کرنی مزید پڑھیں