سردی کی شدت بڑھتے ہی انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

سردی کی شدت میں اضافے کے باعث ملک میں فی درجن انڈوں کی قیمت فی کلومرغی سے بھی زائد ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں فی درجن انڈوں کی قیمت 380 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے جبکہ دیسی انڈے 740 روپے فی درجن تک فروخت ہو رہے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب زندہ مرغی فی کلو 370 روپے جبکہ صافی گوشت کا ریٹ 560 روپے فی کلوہو گیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں