مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے صدقہ فطر کی رقم کا اعلان کردیا

 خیبر پختونخوا میں نجی طور پر رویت ہلال کمیٹی چلانے والے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے صدقہ فطر کی رقم کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے لکھا کہ صدقہ فطر کے لئے چار اجناس گندم، جو، کھجور، کشمش میں سے کسی ایک کی مارکیٹ قیمت ادا کرنا ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے انتخابات کیلئے تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز دے دی

سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے انتخابات کیلئے تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز دے دی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ ملک معاشی بحران سے گزر رہا ہے ، معاشی بحران کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، بحران سے نمٹنے کیلئے قربانی دینا ہوتی مزید پڑھیں

“میں 24 گھنٹے میں روس ، یوکرین جنگ ختم کرادوں گا” ٹرمپ کا دعویٰ

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے  کہ وہ روس اور یوکرین تنازعہ کو ’24 گھنٹوں کے اندر’ ختم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے جنگ ختم کرنے کا طریقہ بیان نہیں کیا تاہم انہوں نے  کہا کہ وہ امن مذاکرات کی صدارت کرتے ہوئے ایسا کریں مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ قتل کی سازش کا مرکزی کردار اور دہشتگرد مافیا کا رکن ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے قتل کی سازش میں تین لوگ شامل ہیں جس میں مرکزی کردار رانا ثنااللہ کا ہے جبکہ باقی دو لوگوں کے نام میں پہلے لے چکا ہوں۔  انہوں نے کہا کہ مجھ پر ہونیوالے قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں بھی یہی تینوں لوگ مزید پڑھیں

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشیں، طاقتور مغربی سسٹم آج پنجاب میں داخل ہوگا

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے شہر چمن ، کوئٹہ ، پشین، قلعہ عبداللہ ،زیارت ، شیلاباغ ، مسلم باغ  اور خانوزئی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش مزید پڑھیں

بس بہت ہو چکا، لاڈلے کو ملک سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیں گے، قانون اپنا راستہ لے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بس بہت ہو چکا، لاڈلے کو ملک سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیں گے، اب قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کے دوران کہا کہ عمران نیازی کے دور میں ترقی کی ایک مزید پڑھیں

کامیاب حکمت عملی ، محکمہ اوقاف کو بحران سے نکال لیا گیا ، آمدن میں1ماہ میں حیران کن اضافہ

چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجا ب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی کامیابی حکمت عملی کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں صرف 2ماہ میں انہوں نے محکمہ کو مالی بحران سے باہر نکال لیا ہے صرف ایک ماہ کے دوران محکمہ کی آمدن میں 26 فیصد اضافہ ہوگیا ہے شاندارمنصوبہ بندی سے ایک مدت مزید پڑھیں

” عمران رہے گا یا ہم “ رانا ثناءاللہ نے اپنے بیان کی وضاحت جاری کر دی 

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اپنے بیان ” عمران رہے گا یا ہم “ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے سیاسی وجود مٹانے کی بات کی تھی ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق رانا ثناءاللہ نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو قتل کی مزید پڑھیں

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے گھر نامعلوم افراد گھس گئے

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے گھر 2 نامعلوم افراد گھس گئے۔  جمائما گولڈ کے گھر میں داخل ہونے والے دونوں مشکوک افراد کی تصاویر سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہوگئی، جمائما نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دونوں افراد کی تصاویر شیئر کی ہیں اور اپیل کی مزید پڑھیں

بزدار ہاؤس قبضے کی زمین پر تعمیر ہوا، محکمہ انٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ کو طلب کرلیا

محکمہ انٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عثمان بزادار کو 30 مارچ کو طلب کو طلب کیا گیا ہے، طلبی کے نوٹس کے مطابق عثمان بزدار نے اپنی وزارت اعلیٰ کے دور میں سرکاری اراضی پر قبضہ کیا اور اس پر بزدار ہاؤس تعمیر مزید پڑھیں