شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر شاہد آفریدی کا رد عمل

افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے آل راؤنڈر شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر شاہد آفریدی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور شاداب کو پاکستان ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر لکھا کہ ‘سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے اور شاداب جیسے باصلاحیت نوجوان مزید پڑھیں

ہتھیاروں کے سب سے بڑے درآمد کنندگان کی فہرست سامنے آگئی، سعودی عرب کا دوسرا لیکن پاکستان کا کون سا نمبر رہا؟

سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) کے تھنک ٹینک  کا کہنا ہے  کہ سعودی عرب، قطر اور مصر  گزشتہ پانچ سالوں سے  دنیا میں  ہتھیاروں کے سب سے بڑے  10 درآمد کنندگان میں شامل ہیں۔ اس فہرست میں انڈیا پہلے جب کہ پاکستان آٹھویں نمبر پر ہے۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم برطانوی عدالت میں پارٹی پراپرٹی کا کیس ہارگئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی پارٹی قیادت کے بعد لندن میں موجود جائیداد سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔بانی ایم کیوایم تقریباً 1کروڑ پاؤنڈ کی پراپرٹیزکا کیس لندن ہائی کورٹ میں ہارگئے ہیں، لندن میں موجود 6 پراپرٹیز میں بانی متحدہ کی رہائش گاہ اور سابقہ انٹرنیشنل سیکرٹریٹ بھی شامل ہے۔ایم کیو ایم مزید پڑھیں

علماء کرام نے توشہ خانہ کے مروجہ قانون کو غیر شرعی قرار دےدیا

علماء کرام نے توشہ خانہ کے مروجہ قانون کو غیر شرعی قرار دےدیا ہے۔  جامعہ نعمیہ کی جانب سے جاری ہونے والے فتوے میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ سےکم قیمت پر اشیا خریدنا شرعی لحاظ سے جائز نہیں، حکومتی عہدے پر فائز شخص کو ملا تحفہ ملکیت میں رکھنے پر رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں

بین سٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہوگیا

 انگلش  کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش رگبی ٹیم کا  فرانس  کے خلاف میچ دیکھنے کے لیے کاؤنٹی کمبریا میں واقعہ اپنے گھر سے لندن کے  سفر کے دوران کنگز کراس سٹیشن پر بین سٹوکس کاکپڑوں سے بھرا بیگ چوری مزید پڑھیں

افغانستان کے خلاف سیریز سے باہر ہونے کے بعد حارث روف کا بیان 

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ  کھلاڑیوں کے آرام کا خیال رکھنا مینجمنٹ کا کام ہے، کھلاڑی فٹ ہے تو وہ کھیل سکتا ہے اور اس کا فیصلہ فزیو کی رپورٹ پر ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مینجمنٹ کھلاڑی کا جائزہ لے کر فیصلہ کرتی ہے کہ اسے کتنا مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، پاکستان میں بھی نرخ بڑھ گئے

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں20 ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ پاکستان میں بھی سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت500 روپے فی تولہ اضافے کے بعد ایک لاکھ 99 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 مزید پڑھیں

ایران سٹیل پیدا کرنے والا دنیا کا نواں بڑا ملک

ورلڈ سٹیل ایسی سویشن نے کہا ہے کہ 2023 کے  ابتدائی مہینے  میں ایران ایک درجے بہتری کیساتھ دنیا میں سٹیل تیار کرنے والا نواں بڑا ملک بن گیا۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ارنا کی  رپورٹ کے مطابق  ایران نے جنوری  کے دوران  2.7  ملین ٹن خام سٹیل کی تیاری کی ہے۔ اس رپورٹ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے انتخابات ، تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا اہم فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ شاہ محمودقریشی نے پی پی 217 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کے بیٹے کی جانب سے والد کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے گئے ہیں۔شاہ محمود قریشی گزشتہ عام انتخابات میں اس حلقے سے ہار مزید پڑھیں

ایک بار اون یا ڈس اون کر دیں تو معاملہ ختم ہو جائے گا،چیف جسٹس عامر فاروق کا مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے نااہلی کیس میں عمران خان کے وکیل سے مکالمہ 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پرچیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ایک بار اون یا ڈس اون کر دیں تو معاملہ ختم ہو جائے گا،قابل سماعت ہونے پر چلتے رہیں گے تو یہ ایسے مزید پڑھیں